اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایلیمنیٹر سے قبل جھٹکا،اہم کھلاڑی باہر
					اسلام آباد یونائیٹڈ کو ایلیمنیٹر سے قبل جھٹکا، اسٹار انگلش بیٹر ایلکس ہیلز کا ساتھ دستیاب نہیں ہوگا۔
 
پی ایس ایل 10 کے ایلیمنیٹر سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کے اسٹار بیٹر ایلکس ہیلز کو وطن واپس لوٹنا ہے وہ آئندہ میچز…