Gas Leakage Web ad 1

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بل منظور

اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں "قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق 2025" کے بل کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔ بل کی حمایت میں 160 جبکہ مخالفت میں 79 ووٹ پڑے۔ کسی میں ہمت ہے تو گورنرراج لگاکر دکھائے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا…

معرکہ حق میں بھارت کو شکست ہوئی اور فضائیہ نے اس کے جدید طیارے مار گرائے، سربراہ پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ جنرل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے بھارت کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا مقابلہ کرتے ہوئے اس کے جدید ترین طیارے مار گرائے تھے اور اگر مستقبل میں قومی خودمختاری کو دوبارہ چیلنج کیا گیا تو دشمن پاک فضائیہ کو…

سرکاری نوکری کے حوالے سے عمر کی حد، حکومت کا بیان سامنے آگیا

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد، حیدرآباد میں کرکٹ کی سرگرمیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے کردار سے متعلق اہم نکات اٹھائے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے ایوان کو بتایا کہ سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد سے متعلق جتنا…

کسی میں ہمت ہے تو گورنرراج لگاکر دکھائے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چیلنج

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر کسی میں ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائے۔ حیات آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی کا راج ہے اور وہ کسی گورنر راج سے نہیں ڈرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

خاتون کے بال کاٹنے کے مقدمہ میں نامزد 3 مرکزی ملزمان گرفتار

راولپنڈی میں خاتون کے بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے مرکزی ملزم سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز گرفتار شدہ ملزمان میں وہ…

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کے ڈگری تنازع کیس میں جامعہ کراچی سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے ایچ ای سی کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے متعلقہ دستاویزات طلب کرنے کے احکامات جاری کیے۔ چیف جسٹس اسلام آباد…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن شکایات ازالہ نظام متعارف کرادیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن شکایات ازالہ کا نیا نظام متعارف کرادیا ہے۔ اب سائلین اور عام شہری ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے شکایات درج کرا سکیں گے۔ یہ نظام عدالت کے افسران اور اسٹاف کے رویے یا طرزِ عمل پر مبنی شکایات کے ازالے کے لیے…

وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لیے لائسنسنگ کا عمل شروع کر دیا ہے۔ شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2پولیس اہلکار شہید یہ لائسنسنگ…

بھارتی ائیرلائن کی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

نئی دہلی: کویت سے حیدرآباد آنے والی بھارتی ایئرلائن کی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔ معمولی ٹریفک خلاف ورزیوں پر بھی ایف آئی آر کا اندراج روکنے کے لیے وزیر اعلی پنجاب کو خط بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح کویت سے حیدرآباد…

شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ممش خیل میں نامعلوم ملزمان نے قافلے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی اور دو پولیس اہلکار شہید جبکہ دو…