Gas Leakage Web ad 1

معمولی ٹریفک خلاف ورزیوں پر بھی ایف آئی آر کا اندراج روکنے کے لیے وزیر اعلی پنجاب کو خط

ایڈوکیٹ محمد مدثر چوہدری نے معمولی ٹریفک خلاف ورزیوں پر ایف آئی آر کے اندراج کو روکنے کے لیے وزیر اعلیٰ مریم نواز کو خط بھیج دیا ہے۔ اس خط کی نقول وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور سی ٹی او لاہور کو بھی بھجوائی گئیں۔ پاک فوج اور چین کی…

خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جعلی نکاح، وائس چانسلر کیخلاف مقدمہ درج کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نکاح تنازع کیس میں ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے وائس چانسلر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے فیصلے کو معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے یہ احکامات جاری کیے اور وائس چانسلر کی درخواست پر سیشن کورٹ کا…

پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ فوجی مشق وارئیر 9 کا آغاز ہو گیا

پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ فوجی مشق *وارئیر 9* کا آغاز ہو چکا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق یہ دو طرفہ انسدادِ دہشتگردی مشقوں کا نواں ایڈیشن ہے جو ہر سال منعقد کی جاتی ہیں۔ سعودی عرب نے فلسطین کیلئے 9 کروڑ…

دسمبر 2025 آسمانی مناظر کے شوقین افراد کے لیے یادگار ہوگا

دسمبر 2025 فلکیات کے شوق رکھنے والوں کے لیے غیر معمولی اور دلچسپ آسمانی سرگرمیوں سے بھرپور ہوگا۔ ماہرین کے مطابق اس دوران بین النّظامی دم دار ستارہ 3I/ATLAS زمین کے قریب ترین فاصلے سے گزرے گا، سالانہ جمنائیڈ میٹیئر شاور اپنے عروج پر ہوگا…

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے الاؤنسز ایک بار پھر تاخیر کا شکار

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ایک بار پھر مالی مشکلات کا شکار ہیں کیونکہ ڈیلی الاؤنس کی ادائیگیاں اب تک نہیں کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق دورۂ بنگلہ دیش کے دوران کھلاڑیوں کو ملنے والا ڈیلی الاؤنس جاری نہیں ہوا، جبکہ پرو ہاکی لیگ کے کیمپ کا ڈومیسٹک…

سعودی عرب نے فلسطین کیلئے 9 کروڑ ڈالر کی گرانٹ جاری کردی

سعودی عرب نے رواں سال کی امدادی گرانٹ کی نئی قسط کے طور پر فلسطین کو 9 کروڑ ڈالر فراہم کر دیے ہیں۔ یہ رقم اردن کے دارالحکومت عمان میں واقع سعودی سفارتخانے میں ہونے والی ایک ملاقات کے دوران فلسطینی وزیرِ منصوبہ بندی و قائم مقام وزیرِ خزانہ…

نوشکی خودکش حملہ، خاتون بمبار کو خودکش دھماکے میں استعمال کرنے کا دعویٰ

وشکی خودکش حملے میں ایک مسلح تنظیم نے خاتون بمبار کے استعمال کا دعویٰ کیا ہے۔ سری لنکا میں بدترین سمندری طوفان، پاکستان کے ریلیف آپریشن کی راہ میں بھارتی حکومت کی تنگ نظری اور پاکستان دشمنی حائل گزشتہ شب نوکنڈی چاغی کے علاقے میں ایف…

ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنرشپ

ویسٹ انڈیز کے اوپنرز کیمپبل اور شائے ہوپ نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنرشپ قائم کر دی۔ دونوں بیٹرز نے 170 سے زائد رنز کی شاندار شراکت بنائی اور آغاز سے ہی بولرز پر دباؤ برقرار رکھا۔ سہیل آفریدی کیخلاف ضابطہ اخلاق کیس،…

لاہور: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑےگئے سیکڑوں افرادکا ضمانتوں کیلئے عدالتوں میں رش لگ گیا

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے سیکڑوں افراد کے ضمانتی درخواستوں پر عدالتوں میں بھگدڑ مچ گئی، جن میں 16 سال سے کم عمر نوجوان بھی شامل ہیں۔ لاہور پولیس نے ٹریفک قوانین توڑنے پر دو روز میں 750 سے زائد افراد کو کچہری…

سری لنکا میں بدترین سمندری طوفان، پاکستان کے ریلیف آپریشن کی راہ میں بھارتی حکومت کی تنگ نظری اور…

سری لنکا میں شدید سمندری طوفان کے بعد پاکستان کے ریلیف آپریشن کو بھارتی حکومت کی جانب سے فضائی حدود کی بندش کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔ طوفان ڈٹوہ نے 28 نومبر کو سری لنکا کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور…