آئی سی سی آئی سربراہ کاپاکستان کی ہاکی کی کھوئی ہوئی شان کو دوبارہ حاصل کرنے کا عزم

اسلام آباد: کھیلوں کی سفارت کاری اور ثقافتی تعلقات کے ایک شاندار مظاہرے کے طور پر، اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ICCI) نے 12 مارچ 2025 کو پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ایک باضابطہ عشائیہ کا اہتمام کیا۔ یہ ایونٹ…

کوالالمپور: پی ایف ایف کے تین رکنی وفد کی 35ویں اے ایف سی کانگریس میں شرکت

کوالالمپور: پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے تین رکنی وفد نے 35ویں ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کانگریس میں شرکت کی۔ وفد کی قیادت پی ایف ایف کے صدر اور نیشنل کمیٹی کے چیئرمین سعود عظیم ہاشمی نے کی۔ کوالالمپور میں ہونے…

امریکا میں رواں ماہ کیا ہونے والا ہے؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں رواں ماہ ہزار سالہ تاریخ کا بد ترین سیلاب آنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ اپریل کے مہینے…

مہنگائی کے اعداد و شمار کا اثر عوام پر نہ ہو تو فائدہ بے معنی ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ نے مہنگائی کی شرح میں کمی کا فائدہ عوام کو نہ پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر مہنگائی میں کمی کے اعداد و شمار کا اثر عوام تک نہیں پہنچ رہا تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر…

سینکڑوں طلبا کے ویزےمنسوخ کردیے گئے

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکی ریاست ٹیکساس میں 122 سے زائد بین الاقوامی طلبا کے ویزا منسوخ کردیے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا بھر میں طلبا ویزا منسوخی میں ٹیکساس اب تک سرفہرست ہے۔امریکی میڈیا کا اس حوالے سے…

اسلام آباد میں ورکنگ ویمن کیلئے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں ورکنگ ویمن کیلئے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی نائن میں ورکنگ ویمن ہاسٹل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کیپیٹل ڈیولمپنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) بورڈ نے آئی نائن فور…

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، صوابی، لکی مروت، مردان، کالا باغ و گردونواح، کرک، چنیوٹ اور میانوالی میں زلزلے کے…

پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ عوام کے لیے بڑی خبرآ گئی

ذرائع نے کہا ہے کہ 16 اپریل 2025 سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کی کمی متوقع ہے، پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 254.63 روپے سے کم ہو کر 242 روپے فی لیٹر ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر گراوٹ کے بعد…

سٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی کوشش اعظم سواتی کی اپنی ہے، پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں،سلمان اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے ہونے والے سوالات پر وضاحت دیدی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا اسٹیبلشمنٹ سے…

اب تک پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کس کرکٹر نے بنائےہیں؟ جانیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کا کل (11 اپریل) سے آغاز ہورہا ہے، جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، بات کی جائے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں اور سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولروں کی تو بلے…