ملک میں زلزلے کے جھٹکے ،خوف و ہراس پھیل گیا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تاحال ملک کے کسی بھی علاقے سے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں…

پی ٹی آئی رہنماؤں پر مائنز اینڈ منرل بل سے متعلق بیانات پر پابندی عائد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مائنز اینڈ منرل ترمیمی بل سے متعلق بیانات پر پابندی عائد کرتے ہوئے بل کی منظوری عمران خان کی اجازت سے مشروط کردی۔ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے معدنیات بل کی منظوری عمران…

پڑوسی ملک میں 8 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا، اہم بیان سامنے آ گیا

ایران کے صوبے سیستان میں 8 پاکستانی کار مکینکس کو قتل کردیا گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاک-ایران بارڈر کے قریب ایرانی سیستان بلوچستان صوبے میں 8 پاکستانیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ لاشوں کی تصدیق اور شناخت کا عمل جاری ہے،…

آج پاکستان میں گلابی چاندکا نظارہ کب اور کہاں کہاں کیا جا سکے گا ؟جانیں

موسم بہار کا پہلا پورا چاند جسے ’گلابی چاند‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، اتوار 13 اپریل کو پاکستان میں نظر آئے گا۔ یہ دیکھنے والوں کے لیے ایک شاندار نظارہ ہوگا۔ گلابی چاند عملاً گلابی نہیں ہوتا، اس کو یہ نام موسم بہار میں کِھلنے…

پاکستان میں شدید گرمی کی لہر،محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم خبر آ گئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے علاقے گرمی کی لہر کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 18اپریل کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 06 سے 08 ڈگری سینٹی گریڈزیادہ رہنے کا امکان ہے۔اسلام…

پاکستان کے نامور کامیڈین اداکار طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

نامور کامیڈین اداکار جاوید کوڈو طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 63 برس تھی۔ اہل خانہ کے مطابق کامیڈین جاوید کوڈو بلڈ پریشر، شوگر سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے اور جنرل اسپتال میں زیر علاج تھے۔ جاوید…

نوشہرہ ،موبائل اسکواڈ پر فائرنگ،بڑا جانی نقصان

نوشہرہ میں موبائل اسکواڈ پر فائرنگ سے محکمۂ ایکسائز کے 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمۂ ایکسائز کے مطابق نوشہرہ میں جی ٹی روڈ پر تاروبپی کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔فائرنگ سے محکمۂ ایکسائز کے نسٹیبل…

دارالعلوم حقانیہ اور بنوں کینٹ حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا: آئی جی کے پی

آئی جی خیبر پختون خوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں کیسز میں اہم شواہد ملے ہیں، دونوں واقعات سے…

ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افرادجاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے نیوچالی میں پیش آیا جہاں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق نوجوانوں کی…

کمسن گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد سے جانبحق

لاہور کے علاقے ہنجروال میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد سے دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق 10 سالہ گھریلو ملازمہ پاک پتن کی رہائشی تھی اورہنجروال میں فرخ بشیر نامی شخص کے گھر کام کررہی تھی۔ بچی کی والدہ رابعہ کی مدعیت میں مقدمہ درج…