محکمہ موسمیات کی آئندہ 12گھنٹوں تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کردی۔
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
راولپنڈی میں بارش…