Gas Leakage Web ad 1

گھوٹکی: پولیس کا کچے کے مختلف علاقوں سے ڈاکوؤں کا صفایا کرنےکا دعویٰ

گھوٹکی کے کچے علاقوں میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ ایس ایس پی انور کھیتران کے مطابق یہ آپریشن 14 مسافروں کے اغوا کے بعد کیا گیا، جس میں کچہ رجوانی، کچہ عمرانی اور کچہ کراچی سے ڈاکوؤں کا خاتمہ…

ایک صوبےکو تمام وسائل دیے جارہے ہیں اور دوسرے صوبےکوکچھ نہیں مل رہا: سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر صوبوں کے ساتھ ناانصافی کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک صوبے کو تمام وسائل دیے جا رہے ہیں جبکہ دوسرے صوبے کو کچھ نہیں مل رہا۔ اپوزیشن اتحاد حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، نئے چیف…

عالمی اسٹیبلشمنٹ کے اسکالرشریعت کا وہ پرچارکر رہے ہیں جو مغرب کوقبول ہے: مولانافضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لوگوں کے ذہنوں میں دینی مدارس کے بارے میں غلط تاثر اور تحفظات ڈالے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر کچھ اسکالرز ایسے شریعت کا پرچار کر رہے ہیں جو مغرب کو قبول ہے۔…

اپوزیشن اتحاد حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ

اپوزیشن اتحاد "تحریک تحفظ آئین پاکستان" نے نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا مطالبہ کرتے ہوئے 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اتحاد کے مشترکہ اعلامیے میں شفاف اور صاف انتخابات کے انعقاد پر زور دیا گیا ہے۔…

پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی شفیع جان نے کہا ہے کہ 8 فروری 2026 کو ملک بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے عوام کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی شکل میں…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ…

ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی علماء مشائخ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے علاوہ کوئی بھی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گردی کے ذریعے پاکستانی…

پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج 16 جنوری کو ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر آنے کے بعد یکم رجب 22 دسمبر بروز پیر ہوگی۔ ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو کمی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید…

چیئرمین پی سی بی کا انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کے ہرکھلاڑی کو 50 لاکھ روپے دینےکا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے لیے بڑا انعامی اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے بھارت کے خلاف فائنل جیتنے والی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ چھکے چوکوں کی برسات؛…

افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی علماء مشائخ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے افغانستان کو واضح پیغام دیا ہے کہ اسے فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ بھارتی پائلٹس کی ذہنی حالت خطرناک؟ دہلی…