پیٹرول کی قیمت میں کمی کے لیے آئی ام افسے بات چیت کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے بات چیت کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کو آگاہ کریں گے، آئی ایم ایف کی رضامندی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی۔
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی موجودہ شرح برقرار…