اسلام آباد ٹریفک پولیس : اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء ک لیے مزید جدت
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کاڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء میں مزید جدت، شفافیت اور ڈرائیورزکی صلاحیت کو جانچنے کیلئے بڑا اقدام، ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنیوالے شہریوں کا ڈرائیونگ ٹیسٹ ڈیش کیمرہ کی مددسے لینے کا فیصلہ، گاڑیوں میں جدید…