بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات شروع،نیب
قومی احتساب بیورو کی جانب سے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
نیب خیبرپختونخوا نے تحریک انصاف کے میگا منصوبہ بی آرٹی میں مبینہ کرپشن پر پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل سلیم وٹو کو…