دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد حملے سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کہیں نہ کہیں سکیورٹی میں خلا رہ جاتا ہے، اسی لیے سکیورٹی کو…

چاہے مجھے کوئی کتنا ہی ناپسند کیوں نہ ہو، صوبے کے مفاد کیلئے ساتھ بیٹھوں گا: وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کے پی کے کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا اور ہر کسی نے صوبے کو اپنی تجربہ گاہ بنایا، لیکن اب وہ صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دیں گے۔ انگریز سے آزادی کیسے حاصل کی تھی؟…

پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات ایک وقت میں ہونے چاہئیں: حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی ورکرز ہمارے لیے فخر اور عزت کی علامت ہیں۔ ن لیگ کی قیادت کے مشکل ترین دور میں پارٹی ورکرز نے سب سے زیادہ ساتھ دیا اور مشکلات کے باوجود پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ روسی کمپنی کا کبوتروں کو نگران…

انگریز سے آزادی کیسے حاصل کی تھی؟ ہمارے بچے جوان تیار ہیں، سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ جیسا انگریز سے آزادی حاصل کی گئی تھی، بالکل اسی طرح وہ بھی لانگ مارچ کر سکتے ہیں اور ان کے جوان اس کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

ایپل آئی فون 17 کا سستا ورژن جلد متعارف کرائے گا

تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپل جلد ایک نیا، نسبتاً سستا آئی فون اور سِری کا بہتر ورژن متعارف کرانے والا ہے۔ نئے ورژن میں موجودہ خامیوں کو بہتر کر کے پیش کیا جائے گا۔ ایپل واچ مین موجود فیچر باقاعدہ طبّی ٹیسٹ کا متبادل نہیں:…

روسی کمپنی کا کبوتروں کو نگران ڈرون میں تبدیل کرنے کا دعویٰ

ایک روسی کمپنی نے حال ہی میں کبوتروں کو نگرانی کے ڈرون میں تبدیل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جسے بائیو ڈرون (bio-drone) کہا جا سکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی روسی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی ’Neiry…

ایپل واچ مین موجود فیچر باقاعدہ طبّی ٹیسٹ کا متبادل نہیں: تحقیق

نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایپل واچ میں موجود ہائی بلڈ پریشر کی علامات کی نشاندہی کرنے والا فیچر باقاعدہ طبی ٹیسٹ کا متبادل نہیں بن سکتا۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صحت سے متعلق الرٹس کے لیے صرف اس ڈیوائس پر انحصار خطرناک ہو سکتا ہے…

سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی

عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے…

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیراہتمام پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے مکمل

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیرِ اہتمام پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ملک میں آئی ٹی سمیت جدید علوم کے فروغ میں فعال کردار ادا کر رہا ہے اور ابھرتی ٹیکنالوجیز کو آگے…

ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر کی درخواست پر پی آئی سی کے آرڈرز پر حکم امتناع جاری کیا اور کہا…