عوام سے 11 روپے میں بجلی خرید کر عوام کو ہی 40 روپے میں فروخت کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نیٹ بلنگ سے متعلق اعلان کو عوام پر بم قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ نیپرا عوام سے بجلی 11 روپے فی یونٹ میں…

مالاکنڈ میں امن و امان کی ذمہ داریاں سی ٹی ڈی، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنےکا…

خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان سے متعلق ذمہ داریاں کے پی پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کے لیے کور ہیڈ…

سینیٹ: بچوں کی فحش ویڈیوز پر 10 سال سزا اور 50 لاکھ جرمانے کا بل منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کر لیا ہے۔ ترمیمی بل کے مطابق وفاقی حکومت ان ممالک کے ساتھ میوچل لیگل اسسٹنس ٹریٹی کرے گی جن کی سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پاکستان میں استعمال ہو رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان…

کراچی: بجلی سبسڈی نہ ملنے سے اسٹیل سیکٹر کو 150 ارب کا نقصان، سنگین معاشی نتائج کا خدشہ

اسلام آباد: کراچی میں بجلی سبسڈی نہ ملنے کے باعث اسٹیل سیکٹر کو 150 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے جس کے نتیجے میں یہ صنعت شدید مالی دباؤ کا شکار ہو گئی ہے اور سنگین معاشی نتائج کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بجلی سبسڈی کی عدم فراہمی…

میری رائے میں پاکستان اور بھارت واقعی شدید لڑائی لڑ رہے تھے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران 10 طیارے گرائے گئے تھے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران اپنے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکا سے معاہدہ…

وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کیلئے 10 ارب روپےکی معاونت کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ مریم نواز نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے سکیورٹی فورسز کی معاونت کے…

پشاورکور ہیڈکواٹر میں اجلاس، عسکری اور سیاسی قیادت کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر…

کورہیڈ کوارٹر پشاور میں آج امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور کورکمانڈر پشاور نے شرکت کی۔ عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں…

ٹرائل کے دوران عمران نے بتایا تھا وہ آنکھوں میں ڈراپ ڈال رہے ہیں، عینک کا نمبر بھی تبدیل کیا ہے،…

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ٹرائل کے دوران عمران خان نے بتایا تھا کہ اب وہ آنکھوں میں ڈراپ استعمال کر رہے ہیں اور عینک کا نمبر بھی تبدیل کر لیا ہے۔ دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت…

عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان

توشہ خانہ فوجداری کیس میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر فرینڈ آف دی کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات تقریباً تین گھنٹے جاری رہی۔ دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت…

پاکستان اور کویت کے تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں ڈھالنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کویت کے تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں بدلنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات قائم ہیں اور وہ ترقی و خوشحالی کے مشترکہ اہداف…