sui northern 1

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

ریول ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ کریں، ان علاقوں میں دہشت گردی یا اغوا کی وارداتیں ہوسکتی ہیں۔ امریکی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق امریکی شہری لائن آف کنٹرول کے اردگرد کے علاقوں…

رانا ثناءاللہ کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ،ہمیں پنجاب حکومت کا کوئی خوف نہیں

اسلام آباد(ویب رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، ہمیں پنجاب حکومت کا کوئی خوف نہیں۔گرفتار کرنا ہے کر لیں، میرے خلاف کیس کی گفتگو بھی سامنے آگئی۔آہستہ آہستہ انہیں منہ چھپانے کی ضرورت پڑے…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 100 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی

نیویارک (ویب رپورٹر), عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 100 ڈالرز کی سطح کے قریب پہنچ گئی، برطانوی خام تیل 98 ڈالرز فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل 93 ڈالرز فی بیرل کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو دوبارہ…

عالمی بینک رواں سال پاکستان کو 2 عرب ڈالر دے گا،وزیرِ خزانہ

پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے بینک کی ٹیم کے ہمراہ وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے ملاقات کے دوران کہا کہ ہنگامی صورتحال کے تناظرمیں رواں تقریباً 1.5 ارب ڈالر کے فنڈز جمع کیے جائیں…

کسلا سرائے کالا چوک میں شہریوں کے احتجاج پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس،

ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان کو موقعہ پر پہنچ کر فوری انکوائری اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان اور ایس پی پو ٹھوہار موقعہ پر موجود ہیں، احتجاج کے محرکات اور حالات و واقعات پر انکوائری…

ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے،کسی قسم کی فیک نیوز پر توجہ نہ دیں ،آرمی چیف

سنیچر کو کاکول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اس تقریب کو دیکھ کر انہیں 42 برس قبل کا وہ وقت یاد آ گیا ہے جب وہ بھی یہیں پر ایسی ہی پریڈ کا حصہ تھے۔ انہوں نے کورس مکمل کرنے والے…

ملیر کے بیشتر علاقوں میں گیس بند کرنے کا اعلان

سوئی سدرن کےمطابق ملیر میں کھدائی کے دوران مین گیس لائن تین جگہ سے پھٹ گئی جس کے باعث ملیر کے بڑے علاقے میں گیس بند کی گئی ہے۔ سوئی سدرن کا کہنا ہےکہ پائپ لائن کی مرمت کا کام شام 6 بجے تک کیا جائے گا جس دوران سعودآباد،کھوکھراپار،ملیر سٹی…

ٹرانسجینڈر بل واپس نہ لینے پر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان:سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرانسجینڈر بل واپس نہ لیا تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔ سراج الحق نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایکٹ پاس کیا ہے کہ جو چاہے اپنے آپ کو مرد یا عورت ظاہر کیا یہ…

اسحاق ڈار خودساختہ جلاوطنی ختم کر کے گزشتہ ہفتے پاکستان واپس آئے تھے،وارنٹ گرفتاری منسوخ

جمعے کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے اسحاق ڈار کے گرفتاری کے وارنٹ منسوخ کیے۔ عدالت نے نیب کے پراسیکیوٹر سے پوچھا کہ اسحاق ڈار کے عدالت میں پیش ہونے کے بعد اُن کا وارنٹ گرفتاری پر کیا مؤقف ہے؟ نیب…

عمران خان کی سائفر سے متعلق گُفتگو کی تیسری آڈیو لیک ہوگئی

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امریکی سائفر کے حوالے سے ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے۔ جمعے کی شام کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی آڈیو میں اسد عمر کہتے ہیں کہ ’ایک اور چیز ہے ہائنڈ سائیٹ میں، جو اب ہم…