ایسوسی ایشن نے 15 روپے کی روٹی بیچنے کی یقین دہانی کرا دی
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔
صوبائی وزیر بلال یاسین سے متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔
بلال یاسین نے کہا ہے کہ نان روٹی…