پاکستان کا عراق سے مزید 12 سپر مشاق طیاروں کی فروخت کا معاہدہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) دفاعی شعبے میں پاکستان اور عراق کے درمیان بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان جلد ہی عراق کو مزید 12 سپر مشاق طیارے فراہم کرے گا، اس حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
یاد رہے…