بجٹ،تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونیوالوں کیخلاف کارروائی کی تجویز
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بجٹ 25-2024ء کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی کی تجویز دی گئی ہے۔
ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں رجسٹر نہ ہونے والے تاجروں…