Gas Leakage Web ad 1

بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو  تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کر لی۔ عدالت نے کہا کہ شواہد…

پاکستان کیخلاف سیریز، انگلینڈ نے اپنے اہم کھلاڑیوں کو آئی پی ایل سے واپس بلالیا

لندن(نیوزڈیسک)رواں ماہ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انگلینڈ نے اپنے اہم کھلاڑیوں کو آئی پی ایل سے واپس بلا لیا۔ آئی پی ایل کھیلنے والے انگلینڈ کے کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں۔…

بجرنگی بھائی جان کی مُنی میٹرک میں فیل ہوگئی؟

ممبئی (نیوزڈیسک)سلمان خان کے ساتھ 2015ء میں فلم بجرنگی میں کام کرنے والی اداکارہ نے میٹرک کے امتحان کے نتائج کی تفصیلات بتادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ہرشالی ملہوترا نے 2015ء کی فلم بجرنگی بھائی جان میں منی کا کردار نبھایا تھا۔…

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پاکستان نے دفاعی شعبے میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو 400 کلو میٹر تک مار سکتا ہے، فتح ٹو…

پتہ لگ جائے گا کہ دبئی میں جائیداد ڈکلیئرڈ ہیں یا نہیں،عمر ایوب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پتہ لگ جائے گا کہ دبئی میں جائیداد ڈکلیئرڈ ہیں یا نہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ سورس بھی چیک کریں کہ یہ رقوم کیسے دبئی گئیں،…

گھبرانا نہیں ہے، آپ معافی مانگ لیں،شگفتہ جمانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کا بانیٔ پی ٹی آئی سے مخاطب ہو کر کہنا ہے کہ گھبرانا نہیں ہے، آپ معافی مانگ لیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں صدارتی خطاب پر بحث کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

گوگل سرچ کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کر دیا گیا

نیویارک(نیوزڈیسک)2023 میں گوگل نے کہا تھا کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سرچ کا مستقبل ہے۔ اب ایسا لگتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے اس پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ گوگل نےسالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اے آئی اوور ویوز…

پاکستان کے تمام بچوں کو ان کا مفت اور لازمی تعلیم کا آئینی حق ملنا چاہیے،روزینہ عالم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے تمام بچوں کو ان کا مفت اور لازمی تعلیم کا آئینی حق ملنا چاہیے ۔ وزیر اعظم کا تعلیمی ایمرجنسی کے لئے اعلان خوش آئند ہے۔ ان خیالات کا اظہار تعلیم نیٹ ورک پاکستان کی چیئرپرسن سینیٹر روزینہ عالم خان نے…

پاورڈویژن کی بجلی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاورڈویژن نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ ٹی وی چینلز پر بجلی کے اضافہ پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اعلامئے کے مطابق پاور ڈویژن نے آئی ایم ایف کے ساتھ میٹنگ میں قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔

نااہل حکمران کب تک عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، پرویز الہٰی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ نااہل حکمران کب تک عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، ان شا اللّٰہ بہت جلد سب عوام میں ہوں گے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے…