عمران خان نے مارچ روکنے کی شرط رکھ دی
اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت مخالف مارچ روکنے کے لیے شرط رکھ دی۔عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مارچ نہیں ہوگا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے…