نئے آرمی چیف کی تعینات کا عمل رواں ماہ ز کے آخر میں شروع ہوجائے گا

اسلام آباد،(ویب رپورٹر) بدھ کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ’ماضی میں اپنے دو تجربات کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ یہ عمل اس ماہ کے آخر…

اسلام آباد حکومتی ٹیم کے کسان اتحاد یونین کے نمائندوں سےباضابطہ مذاکرات شروع

اسلام آباد (ویب رپورٹر)مذاکرات سی ڈی اے ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں منعقد ہورہے ہیں حکومتی ٹیم میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ، مشیربرائے گلگت وآزادجموں وکشمیر قمر زمان کائرہ، وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ اور وزیر بجلی خرم دستگیر…

تحریک انصاف کی آزادی مارچ کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب رپورٹر)تحریک انصاف کے آزادی مارچ ،کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں ،، باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آزادی مارچ 14 یا 15 اکتوبر کو ہوگا ۔عمران خان حتمی کال کا باضابط اعلان کریں گے ۔پنجاب ، خبیر پختونخوا، گلگت…

ایران کے شمالی مغربی حصوں میں شدید زلزلے سے معتدد افراد زخمی ہوگئے

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ایران کے شمال مغربی حصوں میں منگل کے روز آنے والے زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی جس نے متاثرہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زخمیوں کی اطلاعات ملتے ہی ریسکیو اہلکار…

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیکس کا معاملہ

اسلام آباد : سید ظاہر حسین کاظمی سائفر سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کا معاملہ تحقیقات کے لیے ایف آئی اے انکوائری ٹیم تشکیل دیدی گئی تحقیقاتی ٹیم ایف آئی اے کے 5 ممبران شامل ہونگے، نوٹیفکیشن  جاری ایف آئی اے اسلام آباد…

پولیس ملازم کے لیے بڑی خوشی کی خبر آگئی

پنجاب پولیس کے لااینڈ آرڈر الاؤنس کا نوٹیفکیشن آج متوقع ہے. کانسٹیبل سے لیکر انسپکٹر تک الاؤنس 3530 سے بڑھا کر 8310 روپے کر دیا گیا جو کے یکم نومبر کی تنخواہ کے ساتھ ملے گا. وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کے 7 سے 8 دن کے اندر رسک الاؤنس کا…

فوج نے خود کو سیاست سے دور رکھا مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاؤں گا ،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا ہے۔ دو ماہ بعد عہدے کی دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔ واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عہدے کی مقررہ مدت پوری ہونے…

مظفر گڑھ کا ایک سکول جہاں ریاضی اور سائنس کی تعلیم ان کی اپنی مادری زبان میں دی جاتی ہے

صوبہ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں ایک ایسا منفرد سکول موجود ہے جہاں بچوں کو سائنس اور ریاضی کی تعلیم ان کی اپنی مادری زبان کی نظموں کی شکل میں دی جاتی ہے۔ سائنس اور ریاضی کا مشکل سے مشکل سبق آسان نظمیں بنا کر پیش کیا جاتا ہے…

شیخ رشید کی رانا ثناءاللہ کو طنزیہ انداز میں تنبیہ کی،،اپنے ہوش اور سائز میں رہیں

راولپنڈی :سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے رانا ثناءاللہ کو تنبیہ کر دی۔ ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ وزیرداخلہ اپنے سائز اور ہوش میں رہیں، 15 نومبر تک سیاست آر پار ہوجائے گی اور عنقریب انصاف وقت سے پہلے ہوتا نظر آئےگا۔ شیخ رشید کا کہنا…

کسانوں اور وفاتی حکومت کے بیچ اتحاد کے مذاکرات کامیاب،دھرنا ختم

 (ویب رپورٹر) کسانوں کے مطالبات پر وزیراعظم نے کمیٹی قائم کردی ہے جس میں میرے علاوہ تین دیگر وزرا شامل ہوں گے۔‘ ’کمیٹی بدھ کو کسان اتحاد کے رہنماؤں سے بات چیت کرے گی۔درخواست ہے کہ مذاکراتی ٹیم کے علاوہ دھرنے میں شریک باقی لوگ واپس اپنے…