اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔
سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے سفیر کا پرتپاک استقبال کیا اور ولی عہد شہزادہ…