عراق: مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ،تفصیلات جانیے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران کے حکمران اس بات پر تذبذب کا شکار ہیں کہ کیسے حکومت مخالف مظاہروں کو کچلا جائے۔
عرب نیوز کے مطابق 22 برس کی مہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب 83 برس کے…