شاہ سلمان کی جانب سے کے پی کے میں امدادی مہم
شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی جانب سے پاکستانی سیلاب زدگان میں امدادی سامان کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق شاہ سلمان مرکز نے خیبر پختونخواہ میں نوشہرہ اور سوات کے شہریوں میں 938 فوڈ…