سندھ میں ڈینگی کے امراض میں تیزی سے اضافہ،تفصیلات جانیے

صوبے بھر میں ڈینگی سے متاثرہ 330 میں سے 275 افراد کا تعلق کراچی سے ہے جب کہ کراچی میں ڈینگی سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا۔ پنجاب میں ڈینگی کے 401 مریض رپورٹ ہوئے جن میں 174 کا تعلق لاہور، 115 کا راولپنڈی اور 41 کا گوجرانوالہ سے ہے۔ چیف…

حمزہ شہباز سیاسی منظرِ عام سا غائب،تفصیلات جانیے ،اپوزیشن لیڈر کا چیمبر خالی۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دو مہینے سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود ابھی تک اپوزیشن لیڈر کا نوٹفیکیشن نہیں ہو سکا۔ اس کے لیے پنجاب اسمبلی کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کے اپوزیشن لیڈر بننے کی درخواست بھی سپیکر کو دے…

"سوشل میڈیا پر سائفر زیربحث ،”اصل سائفر دفترِ خارجہ میں موجود

پاکستان میں جمعے کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں ڈپلومیٹک سائفر کا معاملہ زیر غور آیا اور اجلاس کے بعد ایک اعلامیے میں کہا گیا کہ سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس سے غائب ہے۔ وفاقی کابینہ نے ڈپلومیٹک سائفر سے متعلق آڈیوز کی تحقیقات…

امریکہ نے پاکستان پر واجب ڈالرز کا قرض واپسی کو موخر کر دیا

لاہور:  امریکا نے پاکستان پر واجب الادا 132 ملین ڈالر (13 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز) قرض واپسی مؤخر کردی۔ امریکی سفارتخانے کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا معاہدے پر…

پیٹرول کی قیمتوں کے بعد مریم نواز کی ٹویٹر پر ٹوئیٹ ،عوام کے لیے ریلیف

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے اور نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ان کا کہنا تھاکہ ڈیزل کی قیمت 12روپے 13 پیسے فی لیٹرکمی کے…

پیٹرول کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی ،تفصیلات کے لیے جانیئے ،اوگرا کی منظوری

سلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63  پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے اور نئی قیمت  224 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ان کا کہنا تھاکہ ڈیزل کی قیمت 12روپے 13 پیسے فی لیٹرکمی کے…

عمران خان کا خیبر پختوخواہ حکومت سے ٹرویلنگ کی لیے اپیل

پشاور میں خطاب کے لئے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش ہیلی کاپٹر میں عمران خان کو اسلام آباد لے کر آئے اور واپسی پر وزیراعلٰی محمود خان انکو سرکاری ہیلی کاپٹر میں اسلام آباد چھوڑ کر آئے۔ خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر…

نئے طالب علم کے ساتھ فولنگ کرنے والے3 لڑکے جیل میں

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں کالج کے ایک طالب علم کے ساتھ فولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں تین نوجوان رسالپور کے نجی کالج میں نئے آنے والے طالب علم کو فولنگ کے نام پر زدوکوب کر رہے ہیں۔ نوجوانوں نے ’فرسٹ ائیر فول‘ کا…

وزیر اعظم ہاؤس سائفر کی کاپی غائب،تحقیقاتی کمیٹی عائد

وفاقی کابینہ نے ڈپلومیٹک سائفر سے متعلق آڈیوز کی تحقیقات کے لیے کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو سابق وزیراعظم عمران خان، ان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان اور سینیئر وزرا کے خلاف قانونی کارروائی کا تعین کرے گی۔ جمعے کو وزیراعظم…

طائف میں خاتون سکیورٹی گارڈ نے لوگوں کے دل جیت لیے

سعودی عرب کے شہر طائف میں خاتون سیکیورٹی گارڈ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جسے صارفین سراہا رہے ہیں۔ العربیہ نیٹ کے مطابق وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سیکیورٹی گارڈ طائف کے ایک شاپنگ سینٹر میں ایک معذور کی مدد کررہی ہے۔…