معروف کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

وفاقی بجٹ 2025–26 میں ٹیکس اصلاحات اور نئی انرجی وہیکل (NEV) لیوی کے نفاذ کے بعد پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، یاماہا اور یونیک نے اپنے مختلف ماڈلز کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں، جن…

نہم آرٹس و سائنس کے طلباء کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف

پنجاب میں نویں جماعت کے آرٹس اور سائنس گروپ کے طلباء کے لیے اب ایک ہی ریاضی کی کتاب پڑھائی جائے گی۔ پنجاب ایجوکیشن، کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹس گروپ کے…

ملکی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار اہم ہے : مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے اور حکومت ان کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے رکن قومی اسمبلی نصیر احمد عباس سے ملاقات کے دوران کہی۔…

گیم چینجر منصوبےبلولائن آٹو میٹڈریل ٹرانزٹ سسٹم پر بڑی پیشرفت

بلو لائن آٹومیٹڈ ریل منصوبے کے تحت پہلا ریل سیٹ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو موصول ہو گیا ہے، جو نورینکو کے زیرِ انتظام ڈیرہ گجراں ڈپو پہنچا دیا گیا ہے۔ حکام نے چارجنگ سسٹم کی تنصیب کا کام بھی شروع کر دیا ہے۔ آٹومیٹڈ ریل ایک بار چارج ہونے پر 400…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا آئی سی سی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں ذاتی طور پر شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر بھارتی میڈیا کی جانب سے منفی پراپیگنڈا مہم شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی اجلاس میں آن لائن شرکت…

لاہور اور فیصل آباد میں دو جہاز حادثے سے بال بال بچ گئے، پروازیں منسوخ

ملک کے دو بڑے ایئرپورٹس، لاہور اور فیصل آباد، پر فضائی حادثات کا خطرہ اس وقت بڑھ گیا جب پرندوں کے جہازوں سے ٹکرانے کے دو الگ الگ واقعات پیش آئے۔ خوش قسمتی سے دونوں واقعات میں تمام مسافر محفوظ رہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر…

قومی ہاکی ٹیم کو ڈیلی الاؤنس کی عدم ادائیگی پر ہاکی فیڈریشن مشکل میں، پی ایس بی کا سخت نوٹس

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس کی عدم ادائیگی پر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فوری طور پر پی ایچ ایف سے فنڈز کے استعمال سے متعلق مکمل…

لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس،علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وفاقی وزراء علی امین گنڈاپور اور شفقت محمود کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں وزیراعلیٰ خیبر…

حکومت نے پاکستان میں سولر نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی تیاری کر لی

وفاقی حکومت نے ملک میں قابلِ تجدید توانائی کے نظام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ پاور ڈویژن نے اس حوالے سے نئی سولر پالیسی کا مسودہ تقریباً مکمل کر لیا ہے، جو موجودہ نیٹ میٹرنگ نظام کو "گروس میٹرنگ" سے…

بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، سی سی پی اے نے درخواست دیدی

سرکاری ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے، کیونکہ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور…