Gas Leakage Web ad 1

روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر

روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر

0

مدینہ منورہ: مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ادارہ امور حرمین شریفین کے مطابق مرد زائرین کے لیے زیارت کا وقت رات 2 بجے سے نماز فجر تک اور دن میں 11 بجے سے عشاء تک مقرر کیا گیا ہے۔

بھارت کا روسی شہریوں کو مفت ویزے کی سہولت دینے کا اعلان

خواتین کے لیے زیارت کا وقت فجر کے بعد سے دن کے 11 بجے اور عشاء کے بعد رات 2 بجے تک ہوگا۔

مزید تفصیلات کے مطابق مرد زائرین جمعہ کے بعد سے عشاء تک زیارت کر سکیں گے جبکہ خواتین جمعہ کو نماز فجر کے بعد سے صبح 9 بجے تک زیارت کرسکیں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.