Gas Leakage Web ad 1

پنجاب میں بورڈ امتحانات ماہ رمضان کے بعد لینے کا فیصلہ

پنجاب میں بورڈ امتحانات ماہ رمضان کے بعد لینے کا فیصلہ

0

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کو تیاری کے لیے مزید وقت مل گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں بورڈ امتحانات ماہِ رمضان کے بعد لیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ لاکھوں طلبا کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پنجاب بھر کی تمام 43 ڈسٹرکٹ اور 170 تحصیل بارز میں پولیس کا داخلہ بند

رانا سکندر حیات نے کہا کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات رمضان کے بعد ہوں گے اور بورڈ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.