make News of it
انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات 29 اکتوبر سے شروع ہوں گے، تعلیمی بورڈز نے شیڈول جاری کر دیا۔
لاہور بورڈ نے داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 30 ستمبر تک، ڈبل فیس کے ساتھ 7 اکتوبر تک جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ 13 اکتوبر تک فارم جمع کرا سکیں گے۔
بورڈ حکام کے مطابق مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی طالب علم کا داخلہ وصول نہیں کیا جائے گا۔