Gas Leakage Web ad 1

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کے پھیپھڑوں کی کامیابی سرجری

0

ویٹیکن کے مطابق 71 سالہ پوپ لیو کے پھیپھڑوں سے چھوٹی رسولی نکالنے کا آپریشن طے شدہ منصوبے کے مطابق کیا گیا، جبکہ ان کی صحت یابی میں ایک ہفتہ لگنے کی توقع ہے۔ پوپ لیو کو روم کے جیمیلی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
ویٹیکن کا کہنا ہے کہ پھیپھڑوں میں موجود رسولی کا حالیہ طبی معائنے کے دوران ابتدائی مرحلے میں پتا چلا تھا۔ تاہم، یہ معلوم کرنے کے لیے مزید طبی جانچ کی ضرورت پڑ سکتی ہے کہ رسولی سرطانی ہے یا نہیں اور آیا مزید علاج درکار ہوگا۔

Gas Leakage Web ad 2

پوپ لیو کی تمام عوامی مصروفیات 20 اکتوبر تک منسوخ کردی گئی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.