Gas Leakage Web ad 1

تاجکستان میں 4.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ

0

پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق 2 جولائی 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 50 منٹ پر تاجکستان میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 89 کلومیٹر تھی۔

وزیراعظم کل ایران جائیں گے، سابق سپریم لیڈر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے، دفتر خارجہ

پی ایم ڈی نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز تاجکستان میں 38.43 ڈگری شمالی عرض بلد اور 69.59 ڈگری مشرقی طول بلد پر واقع تھا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے سے متعلق صورتحال کی نگرانی جاری ہے، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.