ایران کے خلاف جنگ کے دوران اب تک 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے اس کی افواج کے 365 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان کی ایران امریکا کے درمیان ثالثی سے متعلق خبریں من گھڑت قرار، دفترِ خارجہ کا سخت ردِعمل
اعداد و شمار کے مطابق اس دوران امریکی فوج کے 247 اہلکار، بحریہ کے 63، 19 میرینز اور فضائیہ کے 36 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
پینٹاگون کے مطابق اس جنگ کے دوران اب تک 13 اہلکار ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔