Gas Leakage Web ad 1

بیرسٹر شہزاد اکبر کے گھر پر ان پر قاتلانہ حملہ

بیرسٹر شہزاد اکبر کے گھر پر ان پر قاتلانہ حملہ

0

کیمبرج، برطانیہ: بیرسٹر شہزاد اکبر پر قاتلانہ حملہ

Gas Leakage Web ad 2

آج صبح کیمبرج میں بیرسٹر شہزاد اکبر کے گھر پر ایک حملہ آور نے ان پر شدید حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق 25 تا 30 سالہ حملہ آور نے مسلسل مکے مارے جس کے نتیجے میں شہزاد اکبر کی ناک اور جبڑا فریکچر ہو گیا اور انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

تمام سمز کا صارف کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دیدیا گیا

مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تمام تفصیلات حاصل کر لی ہیں اور تحقیقات کا عمل جاری ہے۔ حملے کے محرکات اور حملہ آور کی شناخت جانچ کے مراحل میں ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.