موسمی حالات میں شدت، گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات ملتوی
موسمی حالات میں شدت، گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات ملتوی
گلگت بلتستان میں اسمبلی انتخابات موسمی حالات میں شدت کے باعث ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
پاکستان ٹوبیکو کمپنی کا غیر قانونی سگریٹ سیل کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
الیکشن کمیشن کے مطابق، کل جماعتی کانفرنس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ سخت موسمی حالات کے پیش نظر انتخابات کو مؤخر کر دیا جائے۔ پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) نے 24 جنوری کو انتخابات کرانے کی حمایت کی تھی، لیکن 13 دیگر جماعتوں نے اس تاریخ پر مخالفت کی۔
نئی انتخاباتی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ موسمی صورتحال میں بگاڑ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔