sui northern 1
Monthly Archives

اکتوبر 2025

شیخ رشید کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔ جسٹس صداقت علی نے شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل سماعت کے دوران شیخ…

دہشتگردی اور فتنہ الخوارج کیخلاف موثر اقدامات کئے ، بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہو گا ،…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں اور کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور فیصلہ کن انداز میں دیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے طلبا…

وفاقی ملازمین کیلئے خوشخبری ، ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافے کی منظوری

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی جانب سے ارسال کردہ سمری کو وفاقی کابینہ نے باضابطہ طور پر سرکولیشن کے ذریعے منظور کیا۔…

پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان طے شدہ ملاقات منسوخ ہو گئی

امریکا نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہنگری کے دارالحکومت بوداپسٹ میں طے شدہ ملاقات منسوخ کر دی ہے۔ یہ فیصلہ روس کی جانب سے یوکرین کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنے کے بعد کیا گیا۔ ایڑی کی تکلیف سے نجات…

بادشاہ چارلس نے شہزادہ اینڈریو کے شاہی عہدے اور رہائش گاہ واپس لے لی

لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق برطانوی بادشاہ چارلس سوم نے اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو سے تمام شاہی خطابات اور ونڈسر کی رہائش گاہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے جڑے نئے الزامات سامنے آنے کے بعد کیا گیا۔…

موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس عارضی طور پر معطل کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق موبائل فون ڈیٹا سروس 24 گھنٹے کے لیے بند رہے گی اور اسے آج رات 12 بجے تک بحال نہیں کیا جائے گا۔…

وزیراعظم شہباز شریف نے طلبا کیلئے مفت لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے طلبا کے لیے مفت لیپ ٹاپ اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک لاکھ لیپ ٹاپ میرٹ کی بنیاد پر تقسیم کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت کے میدان میں پاکستان کو بہت آگے جانا ہے۔…

ایڑی کی تکلیف سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے

دنیا بھر میں کروڑوں افراد ایڑی کے درد میں مبتلا ہیں، جو پیروں کے عام ترین مسائل میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ اس تکلیف کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسے کیلشیئم کا اجتماع یا ورم میں اضافہ۔ بعض صورتوں میں ایڑی کے درد کے ساتھ سوجن اور ہڈیوں کی…

کوہستان کرپشن اسکینڈل،20 کروڑ روپے برآمد

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب نے مزید 20 کروڑ روپے برآمد کرلیے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد میں چھاپوں کے دوران مرکزی ملزم کے گھر سے 10 کروڑ جبکہ اس کے ساتھی کے گھر سے بھی 10 کروڑ روپے برآمد ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رقم کی نشاندہی…

واٹس ایپ کا بیک اپ چیٹ کی حفاظت کے لیے بڑا اعلان

انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے انکریپٹڈ بیک اپ تک رسائی کے لیے پاس کی سپورٹ کا نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت صارفین اب اپنی ڈیوائس کے فنگر پرنٹ، فیشل ریکاگنیشن یا اسکرین لاک کوڈ کے ذریعے بیک اپ تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ یہ…

ٹرمپ کا ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی بڑھتی ہوئی ایٹمی صلاحیت کے پیش نظر دفاعی حکام کو فوری طور پر ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ امریکا دیگر جوہری طاقتوں کے ساتھ برابری کی سطح پر کھڑا ہو سکے۔ عالمی خبر رساں…

پختونخوا میں سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان کامیاب

خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی ایک نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان کامیاب ہوگئے۔ یہ نشست شبلی فراز کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی، جس پر آج پولنگ کا عمل مکمل ہوا۔ چین کا پاکستانی خلاباز کا مشن…