Monthly Archives

اکتوبر 2025

پاک امریکا تعلقات پر بھارت نے اعتراض نہیں کیا مگر ہم انکے خدشات سے آگاہ ہیں: امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر بھارت نے کوئی باضابطہ اعتراض نہیں کیا، تاہم ہم اس کے خدشات سے آگاہ ہیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں مارکو روبیو نے کہا…

چیف جسٹس کا ایک سالہ دور، قانونی ماہرین کا کارکردگی پر عدم اعتماد

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی کارکردگی سے متعلق مختلف قانونی حلقوں نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے ایک سالہ دور پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ پر عوامی اعتماد میں خاطر خواہ بہتری نہیں آ سکی۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری…

تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ کے اسکواڈ پر بم حملہ ، لیویز کے 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی

تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ میجر (ر) بشیر احمد کے اسکواڈ پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں لیویز فورس کے پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈپٹی کمشنر کا اسکواڈ تربت پریس کلب روڈ سے گزر رہا…

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے، جہاں وہ دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کے نویں…

ایس پی عدیل اکبر نے خودکشی کی، پولیس کی انکوائری رپورٹ میں تصدیق

اسلام آباد میں ایس پی عدیل اکبر کی موت کے معاملے پر پولیس انکوائری رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ انہوں نے خودکشی کی۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے ایس پی عدیل اکبر کے آپریٹر، ڈرائیور اور معالج کے بیانات قلمبند کیے۔ ڈاکٹر کے بیان میں بتایا…

استنبول مذاکرات میں پاکستان کے واضح مطالبات، افغان طالبان کی ہٹ دھرمی سے پیشرفت میں رکاوٹ

استنبول میں جاری پاک افغان مذاکرات کے حوالے سے سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے پیش کردہ مطالبات مکمل طور پر واضح، شواہد پر مبنی اور مسئلے کا حقیقی حل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد نے مذاکرات میں مؤقف اختیار کیا کہ دہشت گردی…

سکیورٹی ذرائع پاکستانی وفد نے افغان طالبان کے وفد کو حتمی موقف پیش کر دیا،

استنبول میں ہونے والی پاک افغان مذاکرات میں پاکستانی وفد نے افغان طالبان کو دو ٹوک اور حتمی موقف پیش کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے واضح طور پر کہا ہے کہ افغان سرزمین سے دہشت گردوں کی سرپرستی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔…

27 اکتوبر سیاہ ترین دن ، کشمیریوں کیساتھ کھڑے رہیں گے ، صدر ، وزیراعظم

لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ سیاہ عقیدت اور تجدیدِ عہد کے ساتھ منا رہے ہیں۔ اس دن کا مقصد بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کرنا اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے عزم کو دہرانا ہے۔ صدر آصف علی…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد میں آج مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے 77 سال مکمل ہونے پر یومِ سیاہ ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ پاکستان، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور دنیا بھر میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے مختلف…

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں بڑے لیول پر سرجری کی تیاری

اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے ملک کی مرکزی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں مبینہ مافیا کی سرگرمیوں کے انکشاف کے بعد بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایجنسی کے اندر مبینہ کرپشن، اختیارات کے غلط استعمال…

دل کی اچھی صحت کیلئے کتنی رفتار سے چہل قدمی کرنا چاہیے؟

چہل قدمی ایک ایسی آسان اور سستی ورزش ہے جس کے لیے کسی خاص سامان یا اخراجات کی ضرورت نہیں ہوتی۔ صرف ایک آرام دہ جوتے یا چپل پہن کر روزانہ چہل قدمی کی جائے تو جسم کو فعال رکھنے اور مجموعی صحت بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔ یہ ایک ایروبک یا…

آزاد کشمیر میں اپ سیٹ؛ انوار حکومت کے پانچ وزیر بھاگ کر پیپلز پارٹی میں آ گئے

پی ٹی آئی کے پانچ آزادکشمیر ارکان اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ ارکان پہلے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حصہ تھے اور موجودہ حکومت میں وزیر بھی تھے، تاہم آج انہوں نے فریال تالپور سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں…