Monthly Archives

ستمبر 2025

واٹس ایپ میں وہ اہم ترین اپ ڈیٹ کر دی گئی جسکا انتظار صارفین برسوں سے کر رہے تھے

واٹس ایپ نے ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے جسے حالیہ برسوں میں کی جانے والی سب سے کارآمد اپ ڈیٹ قرار دیا جا سکتا ہے۔ جی ہاں واقعی ایسی اپ ڈیٹ واٹس ایپ میں کی جا رہی ہے جو آپ کی زندگی کو بہت آسان بنائے گی۔WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس…

جلال پور میں ماں نے بچوں کو بچانے کے لیے بالیاں دے کر کشتی کرایہ پر لی، لالچی ملاح گرفتار

جلال پور / علی پور / بہاولپور: جنوبی پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں انسانی بے بسی اور منافع خوری کی افسوسناک مثالیں سامنے آ رہی ہیں۔ جلال پور میں ایک خاتون نے اپنے بچوں کو سیلاب سے نکالنے کے لیے کشتی حاصل کرنا چاہی، تو کشتی والے نے 40 ہزار…

ریٹائرڈ ججز کو صدارتی حکم نامے کے تحت تاحیات سکیورٹی فراہم کی جائے

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوامی وسائل کے مؤثر اور محتاط استعمال کے اصول پر عمل کرتے ہوئے چیف جسٹس، حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججز کے لیے سکیورٹی انتظامات میں اہم اصلاحات متعارف کرا دی ہیں۔ سپریم کورٹ کے مطابق، چیف جسٹس آف پاکستان…

وزیرِاعظم کا افغان حکومت کو پیغام, پاکستان یا دہشتگرد

وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان آپریشن کے دوران شہید ہونے والے 12 بہادر جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جمعہ کے روز بنوں کا دورہ کیا…

پیٹرول کتنے روپے مہنگا ہونے والا ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبر آگئی

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اس بار اضافے کا امکان ہے ، تاہم کتنے روپے کم ہوں گے، اس حوالے سے عوام کے لیے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے ، جس سے عوام کی مشکلات میں اضافے…

پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے فضائی آپریشن معطل کرنےکا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے رواں ماہ پاکستان سے کینیڈا کے لیے اپنے فضائی آپریشن کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ اقدام بحر اوقیانوس کو پار کرنے والے خصوصی بوئنگ ٹرپل سیون لانگ رینج طیاروں کی ضروری میٹیننس…

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 35 خارجی ہلاک، 12 جوان شہید

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران 35 خارجی ہلاک جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے 12 جوان شہید ہوگئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسزنے خیبر پختونخوا میں 10 سے 13 ستمبر کے دوران کارروائیاں…

سپریم کورٹ کا دوران نکاح خواتین کے نان نفقہ سے متعلق اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں قرار دیا ہےکہ بیوی کاحق نان نفقہ ازدواجی تعلقات یا رخصتی سےمشروط نہیں اور نہ ہی یہ شوہر کی صوابدید ہے،سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل احمد عباسی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے بیوی کے نان نفقہ سے…

خیبر پختونخوا کے ورلڈ بینک منصوبے میں بڑا فراڈ

خیبر پختونخوا میں عالمی بینک کے ایک سرکاری منصوبے سے 10 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی خردبرد کا بڑا مالیاتی اسکینڈل بے نقاب ہوا ہے جس میں جعل سازی کے جدید طریقوں اور ایک سرکاری بینک کی ممکنہ ملی بھگت کے ذریعے رقم نکالی گئی۔  دستاویزات کے…

ریاست ہرسال سیلاب میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب متاثرین کی دوبارہ آبادکاری اور بحالی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ریاست ہرسال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے…

پوٹاشیم: دل، پٹھوں اور اعصاب کے لیے طاقت کا خزانہ

  پوٹاشیم جسم کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ یہ دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے، بلڈ پریشر کو قابو میں رکھتا ہے اور فالج کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ یہ پٹھوں کی اینٹھن سے بچاتا ہے اور اعصابی نظام کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد دیتا ہے۔…

پاکستان ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی واچ لسٹ سے کامیابی کیساتھ کلیئر

  کئی مہینوں کی کوششوں کے بعد پاکستان نے ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی واچ لسٹ سے اپنا نام نکالنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے، کیونکہ اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن نے تمام ضروری اصلاحات مکمل کرلی ہیں۔ واڈا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اب اضافی نگرانی کے…