sui northern 1
Monthly Archives

اگست 2025

لیجنڈ اداکار نے یادداشت کھودی اور بولنے سے معذور، نگہداشت مرکز منتقل

ہالی وڈ کے معروف اداکار بروس ولس، جن کی عمر اس وقت ستر برس ہے، کو چوبیس گھنٹے نگہداشت کی سہولت والے ایک علیحدہ گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی اہلیہ ایما اور بچوں سے دور اس نئے بندوبست کا فیصلہ ان کے خاندان کی جانب سے کیا گیا، جن کا کہنا…

قدرتی آفات اور دیگر مسائل کی وجہ سے گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی ریکارڈ

گلگت : غیر معمولی ماحولیاتی آفات اور دیگر عوامل کے باعث   رواں  سال گلگت بلتستان   میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں شدید کمی واقع ہوئی ہے، جس سے مقامی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ میڈیا  رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ…

پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوگئے

پاکستان اور آرمینیا نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کرلیے۔ چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور آرمینیا کے وزیرخارجہ ارارات مرزویان کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں کے…

دریائے راوی کے کنارے واقع سوسائٹیز کو سیلاب کا خطرہ، متاثرہ علاقوں کی فہرست جاری

اگست 2025 کے حالیہ سیلابی صورتحال اور بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد لاہور میں دریائے راوی کے کنارے واقع متعدد رہائشی سوسائٹیز کو ممکنہ سیلاب کے شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ مختلف ذرائع بشمول فلڈ الرٹس، RUDA رپورٹس اور مقامی سطح پر…

جماعت اسلامی نے پنجاب سےگندم کی خیبرپختونخوا سپلائی پر پابندی کو آئین سے انحراف قرار دیدیا

جماعت اسلامی نے  پنجاب سے گندم کی خیبرپختونخوا سپلائی پر پابندی کو بدترین ظلم قرار دیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی کے پی وسطی عبدالواسع نے پنجاب حکومت کی جانب سے کے پی کو گندم سپلائی پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئےکہا کہ  پنجاب حکومت نے رات کی تاریکی…

آٹا مزید مہنگا ، 20 کلو کے تھیلے کی قیمت کیا ؟ جانئے

پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہونے کے بعد بیس کلو آٹے کا تھیلا 1900 روپے تک پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈیلرز کاکہنا ہے کہ20 کلو کے فائن آٹے کی قیمت میں مزید 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جبکہ مکس آٹے کا تھیلا 1800 اور 20 کلو سپر فائن…

پاکستان نے 2600 ارب کا قرض وقت سے پہلے واپس کر دیا

مشیرخزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2600 ارب کا قرض وقت سے پہلے واپس کر دیا۔ مشیر خزانہ نے حکومتی معاشی پالیسیوں کے مثبت اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ وزارت خزانہ نے صرف 59روز میں اسٹیٹ بینک کو 1633 ارب روپے واپس کئے ہیں۔…

بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑدیا

 پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق  بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے سلال ڈیم کے سارے گیٹ کھول دیے ہیں، بھارت سے آنے والا سیلابی ریلا 8 لاکھ کیوسک کا ہے۔ ذرائع پنجاب حکومت کا بتانا ہے کہ 8 لاکھ کیوسک کا ریلا…

11 لاکھ کیوسک کا ریلا آنے کی پیشگوئی ہے، ہمیں سپر فلڈ کی تیاری کرنی ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی پیشگوئی ہے کہ 11 لاکھ کیوسک کا ریلا آئے گا، اس لیے ہمیں سپر فلڈ کی تیاری کرنی ہے۔ کشمور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا…

پاکستان کی سیلاب زدہ معیشت کیلئے ایک بڑا بریک تھرو، 40 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری

پاکستان کی سیلاب زدہ معیشت کیلئے ایک بڑا بریک تھرو یہ ہوا ہے کہ ورلڈ بینک نے  پاکستان کے لیے  40 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ ورلد بینک پاکستان میں ترقی کے کئی اہم شعبوں میں 20 ارب ڈالر قرضہ دے گا۔ اور  20 ارب ڈالر قرضے بجی شعبے…

قومی کرکٹر شاداب خان کے لیے بڑی خوشخبری ، ننھی پری کی آمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ شاداب خان نے ہفتے کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا اور دو تصاویر شیئر کیں۔ کرکٹر نے پوسٹ میں لکھا کہ الحمداللّٰہ، اللّٰہ نے ہمیں ہماری پہلی اولاد…