Monthly Archives

ستمبر 2024

حکومت سمیت دیگر کی اپیلیں منظور، سپریم کورٹ کیجانب سے نیب ترامیم بحال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا سپریم کورٹ نے فیصلہ 0-5 سے سنایا ہے۔جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی بینچ میں…

چیف سیکریٹری سندھ کا مختلف دفاتر کا اچانک دورہ،افسران غائب، شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

کراچی (نیوز ڈیسک)افسران کی غیر موجودگی پر چیف سیکریٹری کا اظہار برہمی ،چیف سیکریٹری نے غیر حاضر افسران کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی ترجمان چیف سیکریٹری سندھ نے بتایا کہ دفاتر میں صبح 9:45 تک افسران غیر حاضر پائے…

9 ستمبر سے سندھ میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی(نیو زڈیسک)انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس جمعرات کے روز سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا، جس کی صدارت چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ اور وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے مشترکہ طور پر کی۔ اجلاس میں کمشنر کراچی،…

راولپنڈی ،پی سی بی کا وویمن انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹرائلز کا انعقاد، 165 پلیئرز کی شرکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کا راولپنڈی میں وویمن انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹرائلز کا انعقاد ،،ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت پورے ملک میں ٹرائلز کا سلسلہ جاری ،راولپنڈی میں وویمنز کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے پی سی بی کی جانب سے…

چیئرمین واپڈا کا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ، پراجیکٹ کا جائزہ، کام میں مزید تیزی لانے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین واپڈا انجینئرلیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) نے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا اور پراجیکٹ پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔272میٹر بلند دیامر بھاشا ڈیم دنیا کا بلند ترین آر سی سی (Roller…

حفیظ الرحمان بگٹی ایس ایس پی گھوٹکی تعینات کر دیا گیا

میرپور ماتھیلو ( تنویر احمد سومرو ) حفیظ الرحمان بگٹی ایس ایس پی گھوٹکی مقرر ،سمیر نور چنہ کا جیکب آباد تبادلہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس کے احکامات پر حفیظ الرحمان بگٹی کو فوری طور ایس ایس پی گھوٹکی تعینات کیا گیا…

کیتھلین کمال رئیسانی فاؤنڈیشن کیجانب سےخواتین کیلئےاقدامات قابل تعریف،ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کیتھلین کمال رئیسانی فاؤنڈیشن (KKRF) کی قیادت سے ملاقات کی جس میں خواتین کے لئے بہتر سہولیات، بیرونِ ملک مہارتوں کے مواقع اور مالیاتی…

آگے بڑھو،گوگل کا فیوچر فارورڈ پاکستان کو فعال بنانے کا عزم

اسلام آباد،پاکستان، 05ستمبر، :2024 گوگل کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں "آگے بڑھو: گوگل فار پاکستان" کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے مستقبل کے مواقع کو کھولنے کے لیے گوگل کے مسلسل عزم…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد تک کی بڑی کمی ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودے 70 ڈالر فی بیرل میں دستیاب ہیں جبکہ برینٹ 73 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔…

افواج پاکستان کی ملک و قوم کی خاطر بے مثال قربانیاں

2 فور سٹار جنرل،30لیفٹننٹ جنرل،187میجر جنرل سمیت ہزاروں افسران جبکہ جوان شامل کرکے لگ بھگ ساڑھے پانچ لاکھ کی آرمی میں سے کوئی ایک آفیسر یا جوان سوشل میڈیا پر نہیں۔ٹک ٹاک،فیس بک،ٹویٹر تو درکنار کسی کو میڈیا ٹاک کی اجازت نہیں۔آفیشل پریس…

گھوٹکی ، محکمہ وائلڈ لائف کا تین سالوں سےدفتر بند،عملہ گھر بیٹھےتنخواہیں وصولنے لگا،شہری پریشان

میرپور ماتھیلو(تنویر احمد سومرو )ضلع گھوٹکی میں محکمہ وائلڈ لائف کا تین سالوں دفتر بند ، تمام عملہ بالا افسران کے آشیر واد سے گھر بیٹھےتنخواہیں وصول کرنے لگا ، شکار کرنے کے شائقین لائسنس حاصل کرنے کے لئے پریشانی کا شکار…

گلگت بلتستان میں رنگارنگ جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ کا انعقاد

گلگت (نیوز ڈیسک)شمالی علاقہ جات کے پرفضاء مقام گلگت میں پولو کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے۔”جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ“ کا آغاز فورس کمانڈر نادرن ایریا کے زیر اہتمام کل سے وہاب شہید پولو گراؤنڈ گلگت میں ہو رہا ہے۔…