Monthly Archives

جون 2024

گیس چوری کریک ڈاؤن،مزید 71 کنکشن منقطع، 9 لاکھ سے زائد کے جرمانے

لاہور(نمائندہ خصوصی) سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختو نخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 71 گیس کنکشن منقطع کردیےگئے. جبکہ 9 لاکھ سے زائد کے جرمانےعائد کیے گئے۔ سوئی ناردرن گیس نے…

پاک بھارت میچ، سب کی نظریں وکٹ کے برتاؤ پر

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج شیڈول پاک بھارت میچ میں وکٹ کے برتاؤ پر ماہرین نے نظریں جما لیں۔ نیو یارک کے اسٹیڈيم میں ہوئے اب تک کے میچز میں وکٹ توقعات کے مطابق دکھائی نہيں دی ہے اور آئی سی سی بھی وکٹ کے معیار پر مطمئن نہیں…

بچوں میں خسرہ کے 263 مشتبہ کیسز رپورٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بچوں میں خسرہ کے 263 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے بتایا ہے کہ رواں سال اب تک 12 ہزار 220 خسرہ کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ اُنہوں نے بتایا کہ…

مریم نواز کی وزیراعظم کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہنمائی میں معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، سی پیک پراجیکٹس کی تکمیل میں…

پاکستانی فٹ ویئر انڈسٹری میں 22 ارب کی سرمایہ کاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)چین کی فٹ ویئر انڈسٹری کے وفد نے لاہور میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا اور پاکستان میں 22 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل رافعہ سید کا کہنا ہے کہ چینی تاجروں اور…

بارش سے پاک بھارت میچ ہو گا یا نہیں؟ ہر گھنٹے کی رپورٹ سامنے آ گئی

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج نیو یارک میں پاک بھارت میچ شیڈول ہے وہیں بارش کے بھی امکانات نے بھی مداحوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس میچ کا ٹاس مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے ہو گا جبکہ میچ کا آغاز ساڑھے…

کترینہ کیف بھارت پہنچ گئیں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف لندن میں کئی روز قیام کے بعد واپس ممبئی پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ کترینہ کیف گزشتہ کئی روز سے اپنے شوہر وکی کوشل کے ساتھ لندن میں موجود تھیں۔ اداکارہ کو ہفتے کی رات کو ممبئی…

گورنر ہاؤس سندھ میں بڑی اسکرین پر پاک، بھارت میچ دکھانے کا انتظام

کراچی(نیوزڈیسک)گورنر ہاؤس سندھ میں 20 ہزار شائقین کرکٹ کے لیے بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عوام پاک، بھارت میچ دیکھنے کے لیے گورنر ہاؤس آئیں، شہریوں کے لیے ریفریشمنٹ کا بھی انتظام…

ٹی 20 ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دی

گیانا(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا 18واں میچ گیانا میں کھیلا گیا جہاں گروپ سی کے میچ میں…

انڈونیشیا: اژدھے کا پیٹ کاٹ کر لاپتہ خاتون کی لاش نکال لی گئی

جکارتہ(نیوزڈیسک)انڈونیشیا میں 3 روز قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش اژدھے کا پیٹ کاٹ کر نکال لی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 6 جون کو فریدہ نامی خاتون کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے کے لیے اپنے گاؤں سے قریبی مارکیٹ کی طرف نکلی تھی جس کے…

پولیو ٹیموں پر 15 حملوں میں 13 پولیس اہلکار شہید

پشاور(نمائندہ خصوصی)محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختون خوا میں پولیو ٹیموں پر حملوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ سی ٹی ڈی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال پولیو ٹیموں پر 15 حملے ہوئے۔ سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق بنوں میں 4،…

قتل کا اشتہاری ملزم فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)قتل کے اشتہاری ملزم کو فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سعد تنویر اسپین فرار ہونا چاہتا تھا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ…