Yearly Archives

2023

پنجاب کا 1200ارب روپے کا 4 ماہ کا بجٹ 12جون کو پیش کیا جائیگا

لاہور: نگران پنجاب حکومت12جون کو بجٹ کا اعلان کرے گی۔ نگران وزیراعلی پنجاب پریس کانفرنس میں پنجاب کا 4 ماہ کا بجٹ پیش کریں گے،ذرائع کے مطابق پنجاب کابجٹ 1200ارب روپے کے لگ بھگ رکھے جانے کی توقع ہے، 4 ماہ کے ترقیاتی بجٹ کیلئے 426 ارب روپے…

پیغمبر رب العالمین سیدنا ایوب علیہ السلام

ڈاکٹر حافظ ذوالفقار علی جد الانبیاء سیدنا ابراہیم خلیل اﷲ علیہ السلام اولو العزم اور جلیل القدر پیغمبر ہیں۔ ان کی اولاد میں کثیر انبیاء کرام علیہم السلام تشریف لائے ، جن کی تعداد ہزاروں میں ذکر کی گئی ہے۔ قرآن مجید میں جتنے انبیاء کرام…

غذائیت بھرے، سیاہ، سرخ اور براؤن چاول تیار

ریاض: سعودی عرب میں واقع کنگ عبدالعزیزیونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں جینیاتی ٹیکنالوجی سے سیاہ، سرخ اور کتھئی رنگ کے چاول بنائے گئے ہیں۔ لیکن یہ محض رنگین چاول نہیں بلکہ ان میں موجود غذائی اجزا کی وجہ سے ان کی رنگت بدل گئی ہے۔…

مکمل لکڑی سے تراشا گیا کارکا ماڈل 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

پیرس: ایک فنکار نے نایاب ڈیزائن والی گاڑی کا ہوبہو ماڈل بنایا ہے لیکن وہ ماڈل لکڑی کا ہے جسے بنانے میں پانچ سال تک کی شبانہ روز محنت صرف ہوئی ہے۔ اب یہ ماڈل دولاکھ 25 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔مائیکل رابیلارڈ کی اس کار کی قیمت چھ کروڑ 40…

امریکہ کی ایرانی، چینی کمپنیوں کے نیٹ ورک پر پابندیاں

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی معاونت کرنے پر ایران، چین اور ہانگ کانگ میں موجود افراد اور کمپنیوں کے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔نیٹ ورک نے مالی لین دین کیا تھااور ایران کے بیلسٹک میزائل کی تیاری…

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ،الرٹ جاری

ریاض : سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ،الرٹ جاری کردیا گیا ۔ سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز (این سی ایم)نے جمعہ تک بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے،عسیر، الباحہ، جازان اور مکہ مکرمہ کے علاقوں میں اولے پڑنے کے ساتھ…

مغربی کنارہ: عباس ملیشیا کا کریک ڈائون ، متعد دفلسطینی گرفتار

راملہ :عباس ملیشیا نے مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں سیاسی کارکنوں کے خلاف چھاپوں میں سابق اسیران سمیت کئی فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق راملہ میں عباس ملیشیا نے سابق اسیر محمد صلاح سرور ارقم محمد عبد…

اڑیسہ ٹرین حادثہ، 100 سے زیادہ لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی

اڑیسہ: بھارت کی ریاست اڑیسہ میں تین ٹرینوں کے حادثے میں ہلاک ہونے والے 275 مسافروں میں سے 101 کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جمعے کی شب ریاست اڑیسہ کے شہر بالاسور میں دو مسافر ٹرینوں اور ایک مال گاڑی کے درمیان تصادم کے…

حوثی ملیشیا نے مآرب اور الجوف میں میزائل لانچر اور ڈرون لانچر نصب کردئیے

صنعاء: حوثی ملیشیا نے صنعا میں اپنے سٹورز سے بیلسٹک میزائلوں کو شمال مشرقی یمن میں واقع مآرب اور الجوف کی گورنریوں تک پہنچانے کے بعد انہیں جنگی محاذوں پر مختلف پوزیشنوں پر نصب کرنا شروع کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عسکری اور…

کورونا:5نئے مریض،6موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا

اسلا م آباد ،لاہور: کورونا کی مہلک وباسے پاکستان میں مزید کوئی فردجاں بحق نہیں ہوا اور اموات کی تعداد30662ہی رہی جبکہ کورونا کے5نئے مریض رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ،وزارت قومی صحت اورنیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ…

ناکارہ چیزوں کو آرٹ میں بدلنے والی پاکستانی خاتون

لاہور: لاہور کی محیرہ طلحہ کا جن کا گھر کسی بھی آرٹ گیلری سے کم نہیں۔محیرہ کے گھر میں داخل ہوتے ہی آپ خود کو تازہ دم محسوس کرنے لگتے ہیں کیونکہ مختلف رنگوں کے امتزاج کے ساتھ سجا یہ گھر اپنے آپ میں ہی ایک شاہکار ہے۔تین بچوں کی ماں محیرہ کو…

اردن میں خوفناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 13 زخمی

جارڈن: اردن کے مشرق میں مفرق گورنری کے علاقے شمالی بادیہ میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ حادثہ دو ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔ جن میں سے ایک اس علاقے کے کھیتوں میں کام کرنے والے شامی…