Yearly Archives

2023

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان حلف لے لیا

اسلام آباد۔7جولائی  :جسٹس مسرت ہلالی نے بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان حلف لے لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب جمعہ کو یہاں عدالت عظمی میں سیریمونیل ہال میں منعقد ہوئی۔ پروقار…

سویڈن جیسی ناقابل برداشت حرکت دوبارہ ہوئی تو ہم سےکوئی گلہ نہ کرے: وزیراعظم

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں، آج ہم عالم اسلام کے جذبات کے اس ایوان سے پوری دنیا میں پہنچائیں گے، آج نہ صرف اس کی مذمت کریں بلکہ ہاؤس تجویز کرے…

بھارت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کرے، کشمیری…

اسلام آباد۔6جولائی :پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کا خاتمہ کرے اور کشمیری عوام کے خلاف طاقت کے اندھا دھند استعمال سے باز رہے۔…

ہم چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے، انہیں پیغام بھی بھجوایا تھا: ذکا اشرف

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نومنتخب چیئرمین ذکاء اشرف نے پی سی بی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ذکاء اشرف کا استقبال کیا، نو منتخب…

عالمی محاز پر بھارت کیخلاف پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

پاکستان کو بھارت کے ساتھ کشن گنگا ڈیم تنازع پر عالمی ثالثی عدالت میں مل گئی۔ اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع کے مطابق کشن گنگا ڈیم کے تنازع پر عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کا پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کے دائرہ اختیار پر اعتراض مسترد کردیا۔…

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر میاں عبداللہ شہید،3 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی :  آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر میں…

آزاد کشمیر کے وزرا اور سیاسی قیادت کے وفد کی مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سے ملاقات

اسلام آباد۔5جولائی  :آزاد کشمیر کے وزراء اور سیاسی قیادت کے وفد نے سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی سربراہی میں مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سے ملاقات کی۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ…

صدر مملکت نے ڈاکٹر سید محمد انور کی بطور عالم جج وفاقی شرعی عدالت تعیناتی کی منظوری دےدی

اسلام آباد۔5جولائی  :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر سید محمد انور کی بطور عالم جج وفاقی شرعی عدالت تعیناتی کی منظوری دے دی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے…

صدر مملکت نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان تعیناتی کی منظوری…

اسلام آباد۔5جولائی :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان انقرہ میں دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور جاری ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد۔5جولائی :پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور انقرہ میں جاری ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان پاکستان جبکہ ترک وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ بورک…

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا نوجوان ترقی…

اسلام آباد۔5جولائی :وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا نوجوان ترقی کرےگا، تو ملک ترقی کرےگا ، ملک کے ہر صوبے میں ہاکی کا ٹیلنٹ ہنٹ کیاگیا، خواتین کو ہاکی کی طرف راغب کرنا ٹیلنٹ ہنٹ پراگرام…

بلاول بھٹو زرداری جاپان کا دورہ مکمل کر کے امریکا روانہ ہوئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ امریکا کے دوران بعض ممتاز امریکی تھنک ٹینکس کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے، امریکی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری جاپان کا دورہ مکمل کر کے امریکا روانہ ہوئے جبکہ…