Browsing Category
عام خبریں
زینب علی میموریل بال بوائز اور وہیل چیئر ٹینس رینکنگ ٹورنامنٹ،فدا حسین فاتح محمد ایوب خان رنر اپ رہے
کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی ٹینس ایسوسی ایشن نے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں پہلا زینب علی میموریل بال بوائز اور وہیل چیئر ٹینس رینکنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔
زینب علی کے والدین نے اس ٹورنامنٹ کو خصوصی طور پر معاشرے کے پسماندہ طبقے کے لیے…
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ کے پہلے روز 4 میچوں کا فیصلہ
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے اسلام آباد کے جناح سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا۔
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ کے پہلے روز 4 میچوں کا فیصلہ ہوا۔…
وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیرصدارت محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا جائزہ اجلاس، چھوٹے مویشی پال…
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا جائزہ اجلاس منگل کو یہاں وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ…
پنجاب کابینہ،دفعہ144کےاختیارات ڈپٹی کمشنرز کو تفویض کرنیکی منظوری
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کابینہ نے دفعہ 144کے نفاذ کے اختیارات ڈپٹی کمشنر کو تفویض کرنے کی منظوری دیدی۔
تفصیلات کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا6 واں اجلاس ہوا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں شادی کی…
پوٹھوہار ڈویژن پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز، گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف،…
لاہور(نیوزڈیسک)نارووال میں وزیراعلیٰ پنجاب کی پروٹوکول گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان ابوبکرکے گھر والوں کو پنجاب حکومت کی جانب سے 50لاکھ روپے کا چیک دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نارووال میں وزیراعلیٰ پنجاب کی پروٹوکول گاڑی سے پیٹرول پمپ…
راجہ محمد سجاد لطیف کی خالد محمود کے گھرآمد،چچازادبھائی کے انتقال پر تعزیت
مظفرآباد(نیوزڈیسک)ڈائریکٹرجموں وکشمیر لبریشن سیل آزاد کشمیر راجہ محمد سجاد لطیف نے نگران لبریشن سیل راولپنڈی مرحوم راجہ خالد محمودکے گھر دڑ(برنالہ) جاکرمرحوم کے چچازاد بھائی ممبرضلع کونسل راجہ محمد شفیق اور مرحوم کی دیگر فیملی سے ملاقات…
ضمنی الیکشن،قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ، انٹرنیٹ سروس معطل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں ضمنی الیکشن کا دنگل سج گیا، قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ضمنی الیکشن کا دنگل سج گیا، قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں پر پولنگ جاری ہے۔
الیکشن…
نرگس فخری مجھ سے جلتی تھی، مریحہ صفدر کا دعوی
لاہور(نیوزڈیسک)مریحہ صفدر ایک مشہور پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں، ماریہ ایک انتہائی پروفیشنل سلیبریٹی ہیں ، جو لندن کے ایکٹنگ اسکول سے ڈگری مکمل کرنے کے بعد انڈسٹری میں آئیں۔ انہوں نے اداکاری کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی ہے اور ماڈلنگ کے میدان…
کینیڈا،سورج گرہن کا نایاب نظارہ، لاکھوں سیاحوں کی نیاگرا فالز آمد متوقع
اوٹاوا(نیوزڈیسک)مکمل سورج گرہن کے موقع پر کینیڈا کے شہر نیاگرا فالز میں لاکھوں افراد کی آمد متوقع ہے۔
نیاگرا فالز کے میئر جِم ڈیوڈاٹی نے سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لیے آنے والے سیاحوں کی آمد سے قبل شہر میں ہنگامی صورتِ حال نافذ کر دی…
ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے نے گزشتہ 9 ماہ میں 66 ارب روپے کمائے ہیں۔
پاکستان…
ریاست کےوسائل کاصحیح استعمال ہماری ذمہ داری ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر
مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے دارلحکومت مظفرآباد میں الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا جس میں ریاستی اخبارات کے چیف ایڈیٹرز ،ایڈیٹرز ،الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا…
رمضان کے پہلے عشرے میں 10 لاکھ روزہ داروں کی روضہ رسولﷺ پر حاضری
مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)رمضان کے بابرکت مہینے کے پہلے عشرے میں مسجد نبوی میں نمازیوں کی بڑی تعداد میں آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔
مسجد نبوی ۖ کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کے مطابق ماہ صیام کے دوران مسجد نبوی میں روزہ داروں کو غیر معمولی…