Browsing Category

عام خبریں

ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے آئی پی سی، پی ایس بی اور فیڈریشنز کے باہمی رابطے کو مزید موثربنایا جائے…

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے سنہری دور کی واپسی کیلئے حکومت اور فیڈریشنز کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ سیکٹرز کی شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے نوجوان کھلاڑیوں کوگراس…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ اوگرا کی اب تک کی ورکنگ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لٹر تک…

موبائل فونز کی قیمتوں میں بھاری اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 میں ترمیم کرتے ہوئے 500 ڈالر فی سیٹ سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی درآمد پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز قوانین…

ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود اور احمد حسین کی خفیہ کال کا فرانزک ٹیسٹ کروا لیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی خفیہ کال کا قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فرانزک ٹیسٹ کروا لیا۔ فارنزک کے مطابق فون کال میں آواز نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ…

جماعت اسلامی کے دھرنے کا دوسرا روز، کارکنوں کے لیاقت باغ میں ڈیرے

راولپنڈی(نیوزڈیسک) مہنگائی اورمہنگے بجلی بلوں کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکاء بڑی تعداد میں موجود ہیں، دھرنے کی انتظامیہ کی جانب سے شرکاء کے لیے…

اسلام آباد،دھرنے کے سبب بند ایکسپریس وے کھول دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے دھرنے کے سبب بند ایکسپریس وے کھول دی گئی، ایکسپرس وے پر رکھے کنٹینرز روڈ سے ہٹا دیے گئے۔ فیض آباد انٹرچینج پر کنٹینرز کو سڑک سے ہٹا کر سائیڈ پر رکھ دیا گیا، ایکسپریس وے کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

بنوں(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا امن جلسےسےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پشتونوں کی کئی صدیوں پرانی تاریخ ہے،…

عظمیٰ بخاری کیخلاف بیہودہ پراپیگنڈا ایک خاص مائنڈ سیٹ ہے، ملک محمد احمد خان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری کیخلاف بیہودہ پراپیگنڈا ایک خاص مائنڈ سیٹ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ایوان کے اندر کسی پر تہمت لگانے کی اجازت ہر گز…

طاہر انجم پر تشدد کرنے والی پی ٹی آئی کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور(نیوزڈیسک) کینٹ کچہری لاہور کی عدالت نے اداکار طاہر انجم کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے والی پی ٹی آئی کارکن انیلہ ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس کی جانب سے آج انیلہ ریاض کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا،…

بھوک ہڑتال صرف’ڈائٹ پلان‘ہے،مریم اورنگزیب

لاہور(نیوزڈیسک) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو "ڈائٹ پلان" قرار دے دیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دوپہر تین بجے شروع ہونے والی بھوک ہڑتال شام سات بجے تک اختتام پذیر ہونے والا ڈائٹ…

صوبہ بھرمیں ستھرا پنجاب پروگرام کے فوری آغاز کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبہ بھرمیں ستھرا پنجاب پروگرام کے فوری آغاز کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ستھرا پنجاب پروگرام، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ پر…

زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت…