Browsing Category

کھیل

رونالڈو نے اگلے فٹبال ورلڈ کپ کو آخری ایونٹ قرار دے دیا

پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اعلان کیا ہے کہ 2026 کا ورلڈ کپ ان کے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اگلے ایک یا دو سال کے دوران فٹبال سے ریٹائرمنٹ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں، اگرچہ پرتگال نے ابھی تک 2026 ورلڈ کپ کے…

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ

لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے فائرنگ سے حجرے کے مین گیٹ،کھڑکیوں اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔واقعے کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ…

تین ملکی سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سہ ملکی سیریز پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان کھیلی جائے گی، فخر زمان fakhar zaman کو اس سیریز کے لئے قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان،سری…

کھیلوں میں خواتین کی شرکت خوش آئند, ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر فیصل اقبال

سوئی ناردرن گیس کے زیرِ اہتمام چار روزہ سالانہ کھیلوں کا افتتاح ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر فیصل اقبال نے لیاقت جمنیزیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کیا۔ڈی ایم ڈی فیصل اقبال نے اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے فروغ…

سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور 3 ملکی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، نوجوان کھلاڑی باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز اور تین ملکی ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں نوجوان بیٹر حسن نواز کو شامل نہیں کیا گیا۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق حسن نواز کو قائداعظم ٹرافی کے ساتویں مرحلے میں…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے، سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو صرف ایک رن سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں نان بائیوں کی ہڑتال ختم، شہر بھر کے تندور کھل گئے قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے دو وکٹ پر 121 رنز بنائے، جس میں…

اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان کا ایک اور میڈل یقینی ہوگیا

اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں پاکستان کے لیے ایک اور کامیابی سامنے آگئی ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی باکسر قدرت اللہ نے 55 کلوگرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ راولپنڈی میں نان بائیوں کی ہڑتال ختم، شہر بھر کے…

یوئیفا اسرائیلی فٹبال ٹیم پر پابندی لگائے، آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے قرارداد منظورکرلی

آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیل کے خلاف پابندی کی قرارداد منظور کر لی۔ قرارداد کے حق میں 74 اور مخالفت میں صرف 7 ووٹ آئے۔ دنیا کی سب سے بڑی تنخواہ کیساتھ ایلون مسک کیا کچھ خرید سکتے ہیں؟ ایسوسی ایشن نے یوئیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ…

بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کر کے نیا سنگ میل حاصل کر لیا۔ یہ اعزاز انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں حاصل کیا، جس میں وہ 32 گیندوں پر 27 رنز…

سپر سکسز میں عباس آفریدی کے ایک اوور میں 6 چھکے، ویڈیو وائرل

ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان عباس آفریدی نے کویت کے خلاف ایک اوور میں 6 چھکے لگا کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ شہباز شریف کی صدر الہام علیووف سے ملاقات ، تجارت، دفاع…

کراؤڈ میں جانیوالی گیند شائقین گھر لے جائیں، کرکٹ میں نیا اصول متعارف

کرکٹ آسٹریلیا نے شائقین کو ایک منفرد تجربہ دینے کے لیے امریکی بیس بال کی مقبول روایت کو بگ بیش لیگ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئے اصول کے مطابق رواں سیزن میں بگ بیش لیگ کے میچز کے دوران شائقین کو ہر اننگز کے پہلے اوور میں گراؤنڈ سے…

سلیکٹرکا نامناسب رویہ اور فحش سوالات، سابق بنگلادیشی خاتون کرکٹر کے الزامات پر تحقیقات کا فیصلہ

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بولر جہاں آرا عالم کی جانب سے ویمن ٹیم کے سلیکٹر اور منیجر پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہر ہفتے اس مزیدار گری کو کچھ مقدار میں کھانا جان لیوا امراض قلب سے بچا سکتا ہے جہاں…