Browsing Category
کھیل
پاکستان کا سری لنکا کے خلاف کلین سویپ
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی۔
باراتیوں کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی ، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی
سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 45.2 اوورز میں 211 رنز بنائے،…
سرفراز احمد کو پی سی بی میں نئی ذمہ داریاں مل گئیں
سابق پاکستانی کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق، سرفراز احمد اب پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 ٹیموں کے معاملات دیکھیں گے۔ انہیں ان ٹیموں کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔…
بھارتی کپتان شبمن گل جنوبی افریقا کیخلاف میچ کے دوران شدید انجری کا شکار، آئی سی یو میں داخل
بھارت کے ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل کو گردن کی انجری کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ انجری انہیں جنوبی افریقہ کے خلاف کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران آئی۔
5 بڑی فارما کمپنیاں پاکستان چھوڑ گئیں
وہ جنوبی…
پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے، آج بڑا ٹاکرا ہوگا
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹی 20 ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کی 'اے' ٹیمیں اتوار کو ویسٹ اینڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں گی۔
حکومت چاہتی ہے مہنگائی کم کی جائے لیکن آئی ایم ایف نے اجازت نہیں دی: رانا ثنا
بھارت اے نے اپنے پہلے…
پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کی فروخت کیلیے ٹینڈر طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں شامل کرنے کے لیے فرنچائز حقوق کی نیلامی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
ٹرمپ سعودی ولی عہد کیساتھ ایف 35 طیاروں کی ڈیل کے قریب ہیں: بلومبرگ
بورڈ کے مطابق تکنیکی تجاویز جمع کرانے کی آخری…
بابراعظم کا ون ڈے کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ
بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار سنچری بنا کر پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ سعید انور کے ساتھ برابر کر دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں بابر نے 119 گیندوں پر ناٹ آٹ 102 رنز…
دوسرا ون ڈے: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف بولنگ کا فیصلہ
3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکن ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔
آج کے میچ میں کپتانی شاہین شاہ آفریدی…
پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اور مشکل میں پھنس گئی، جرمانہ عائد
پاکستان کرکٹ ٹیم پر سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں سست اوور ریٹ کی پاداش میں میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی پینل آف میچ ریفریز کے رکن علی نقوی نے یہ جرمانہ ٹیم کے مقررہ وقت میں چار اوورز کم مکمل کرنے پر…
چیئرمین پی سی بی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
چیئرمین پی سی بی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی اورسری لنکن کرکٹ ٹیم کے درمیان ملاقات 90…
چیئرمین پی سی بی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد ٹیم نے پاکستان کا دورہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں فریقوں کے درمیان نوے منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں سری لنکن ٹیم کے تمام تحفظات کو دور…
فیصل آباد ڈسٹری بیوشن نے سوئی ناردرن اسپورٹس گالا 2025 میں شاندار فتح حاصل کی
سوئی ناردرن اسپورٹس گالا 2025 اختتام پذیر: جی ایم اسلام آباد عدنان احمد اور انچارج راولپنڈی ماصم ابرار اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی
اسلام آباد: چار روزہ سوئی ناردرن سالانہ اسپورٹس گالا 2025 جو پاکستان اسپورٹس کمپلیکس، لیاقت جمنیزیم…
کرکٹ آسٹریلیا نے ایشز سیریز کی 150 سالگرہ کیلئے تیاریاں شروع کر دیں
کرکٹ کے دو روایتی حریفوں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ایشز سیریز کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر 2027 میں ایک تاریخی میچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ خصوصی ٹیسٹ میچ 11 سے 17 مارچ 2027 تک میلبرن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے…