Browsing Category
پاکستان
علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاریاں شواہد کی بنیاد پر ہوئیں، ملزم شیر شاہ حسان نیازی کیساتھ تھا,ذرائع
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بھانجوں اور علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری ٹھوس شواہد کی بنیاد پر کی گئی،
جن میں نو مئی دو ہزار تئیس کے جناح ہاؤس حملے میں ملوث شیر شاہ خان اور شاہ ریز خان شامل ہیں، شیر شاہ پر جلاؤ…
اسلام آباد میں شدید بارشوں کا الرٹ، 24 اگست کو مارگلہ ہلز کے اہم ٹریلز بند رکھنے کا فیصلہ
محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 72 گھنٹوں میں شدید بارشوں کی وارننگ کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے شہریوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے مارگلہ ہلز کے تمام مرکزی ہائیکنگ ٹریلز ایک روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ…
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔ پی پی رہنما راجا پرویز اشرف کا کہنا تھاکہ ضمنی انتخاب میں مل کرحصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،…
نیشنل ایکشن پلان خواب ہوا تو کیا ہوا نیشنل تھنک ٹینک کو حقیقت بنایا جا سکتا ہے
۔ چلئیے قارئین ناظرین محترم
آپکو کسی اور ملک کی نہیں صرف امریکہ ہی کی مثال دئیے دیتے ہیں جو قومی اجتماعی سوچ کے حامل اپنے اداروں کے بل بوتے پر آج دنیا میں سپر پاور کی حیثیت اختیار کر کہ پوری دنیا پر راج کر رہا ہے بلکہ دنیا کو محکوم…
تنخواہوں سے کٹوتی ! سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر آگئی
سرکاری اور نیم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، یہ کٹوتی اگست 2025 کی تنخواہوں سے کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے…
پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟ نام سامنے آگئے
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے اپنی سیاسی کمیٹی کے ذریعے پانچ نام بانی چیئرمین کو بھجوا دیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں نئے قائد حزب اختلاف کی نامزدگی کیلئے پی ٹی آئی سیاسی ٹیم نے…
وسیم اکرم نے عمران خان کو بہترین کپتان قرار دے دیا
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ان کی کرکٹ میں کامیابی کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے، ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان بہترین کپتان تھے، وہ ہمیں اعتماد دیتے اور خود آگے بڑھ کر قیادت کرتے تھے، وسیم اکرم کے…
بنگلہ دیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا شرط ختم کر دی
بنگلا دیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کردی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش اور پاکستان کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اب دونوں ملکوں کے درمیان سفر کرنے کے لیے ویزا کی ضرورت…
ایک اور مون سون سسٹم ؟ بادل کہاں کہاں برسیں گے ۔۔؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
27 اگست سے ایک اور مون سون سسٹم کا امکان ، بادل کہاں کہاں برسیں گے ۔۔؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔
’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق محکمہ موسمیات نے 27 اگست سے ایک اور مون سون سسٹم کے کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں پر اثرانداز ہونے کا امکان…
لاہور، اے ٹی سی نے علیمہ خان کے صاحبزادے شیرشاہ کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
تفصیل کے مطابق آج 9 مئی کے مقدمے میں علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ…
پی سی بی کا پی ایس ایل کے 10 سال پر ڈاکیو مینٹری بنانے کا فیصلہ
کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے 10 سالوں پر ڈاکیو مینٹری بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے 10 سال پر ڈاکیو مینٹری بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ دستاویزی فلم پی ایس ایل کے 2016 سے 2025 تک کے سفر کے اتار چڑھاؤ اور…
سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کرکے نازیبا مواد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو…