Browsing Category

پاکستان

بلیدہ میں پکنک پر گئے 4نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے علاقے جاڑین سے چار نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ نوجوان تقریباً ایک ہفتہ قبل پکنک منانے کے لیے گئے تھے اور اس کے بعد سے لاپتہ تھے۔ لاشوں کی برآمد نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔…

خطرے سے دوچار ہمپ بیک وہیل کا بڑا گروہ بلوچستان کے ساحل پر نمودار

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے قریب معدومیت کے خطرے سے دوچار عرب ہمپ بیک وہیل کا ایک غیر معمولی طور پر بڑا گروپ دیکھا گیا۔ ناخدا امیر داد کریم کی قیادت میں ماہی گیروں کے ایک گروپ نے گوادر کے ساحل سے تقریباً گیارہ ناٹیکل میل جنوب میں سمندری…

محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، داخلی سکیورٹی پر گفتگو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے چودھری صاحب کے بہنوئی جاوید چٹھہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر چودھری شافع…

ڈکی بھائی جوا ایپ کیس میں اہم پیشرفت

لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن، عرف ڈکی بھائی، کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے لیے پیر کو تاریخ مقرر کر دی ہے۔ کراچی؛ ایف آئی اے نے پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا ذرائع کے مطابق، جسٹس فاروق حیدر کی عدالت آج…

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل آمد کیلئے ترکیے میں اجلاس، اسحاق ڈار شرکت کریں گے

اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی دعوت پر پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل ایک روزہ دورے پر استنبول جائیں گے، جہاں وہ عرب و اسلامی وزرائے خارجہ کے رابطہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں غزہ…

کراچی؛ ایف آئی اے نے پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا

ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے کراچی میں پولیس حراست کے دوران نوجوان عرفان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ایس آئی یو پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد ایف آئی اے نے چھ اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ ٹارچر…

سلمان اکرم راجہ کی اسپتال آمد، شاہ محمود قریشی کی عیادت اور اہم ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے اسپتال میں پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی عیادت کی اور اُن سے اہم ملاقات کی۔ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک، بارش کہاں؟ اہم پیشگوئی مطابق شاہ محمود قریشی کی…

ملتان میں کسٹمز انفورسمنٹ کی کارروائی، اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ماتحت کسٹمز انفورسمنٹ ٹیم ملتان نے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی اشیا برآمد کر لیں۔ ایران کا دوبارہ جوہری تنصیبات کی تعمیر کا اعلان ایف بی آر کے مطابق کلیکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ…

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خولہ چوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خولہ چوہدری کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹ نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ تحریک انصاف کا پنجاب لوکل گورنمنٹ بل چیلنج کرنے کا فیصلہ سائبر کرائم ایجنسی کے…

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک، بارش کہاں؟ اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، تاہم خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کا پنجاب لوکل گورنمنٹ بل چیلنج کرنے کا فیصلہ سوموار کے…

ایران کا دوبارہ جوہری تنصیبات کی تعمیر کا اعلان

ایران نے ایک بار پھر اپنی جوہری تنصیبات کی تعمیر کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایٹمی توانائی ادارے کے دورے کے موقع پر کہا کہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوط بنائی جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران نے کبھی جوہری ہتھیار…

بین الاقوامی میڈیا کیلئے مشرف زیدی وزیراعظم کے ترجمان مقرر

بین الاقوامی میڈیا کے لیے وزیراعظم کا ترجمان مشرف زیدی کو مقرر کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ہنگو میں اعلیٰ پولیس افسران کے قافلے پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار زخمی وفاقی وزیر اطلاعات عطاء…