Browsing Category
پاکستان
وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی نئے صوبے بنانے کی حمایت کر دی
وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے صوبے بنانے کی حمایت کر دی اور کہا کہ نئے صوبے بنانے کی بحث چل رہی ہے ، صوبے بنانے پر قومی بحث اچھی بات ہے ، قومی بحث کے بعد صوبوں سے متعلق فیصلہ ہونا چاہیے۔
ساری دُنیا صوبے بناتی ہےمُلک میں نئےصوبے بن جائیں…
حنیف عباسی کو اسمبلی میں خواجہ آصف سے متعلق بات نہیں کرنی چاہیے تھی، رانا ثنااللہ
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حنیف عباسی کو اسمبلی میں خواجہ آصف سے متعلق بات نہیں کرنی چاہیے تھی، جو بھی غلط فہمی ہے آپس میں بیٹھ کر دور کریں۔وی نیوز سے گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر…
7 سے 10 ستمبر: سندھ سمیت کئی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
محکمہ موسمیات نے سندھ میں 7 سے 10 ستمبر کے دوران وقفے وقفے سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات نے سندھ، مشرقی پنجاب، بلوچستان، کشمیر، کے پی کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارت کے مدھیہ پردیش سے ہوا کا کم دباؤ 6 ستمبر…
بھارت نے بگلیہار اور سلال ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے، پاکستان کو ستلج میں سیلاب کی اطلاع دیدی
بھارت نے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے پر بگلیہار اور سلال ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے اور پاکستان کو ہائی کمیشن کے ذریعے ممکنہ سیلاب سے مطلع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شدید بارش کے سبب دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے پر…
وزیراعظم کی چینی ہم منصب سےملاقات، چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ
وزیراعظم شہباز شریف نے چین کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ترقیاتی ماڈل سے سیکھنا چاہتے ہیں۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے…
پاک بحریہ کے تین کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
پاک بحریہ کے کموڈور محمد شاہنواز خان، کموڈور عاصم سہیل ملک اور کموڈور سہیل احمد عزمی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
ریئر ایڈمرل محمد شاہنواز خان سپلائی برانچ سے تعلق رکھتے ہیں اور اس وقت منسٹری آف ڈیفنس پروڈکشن…
شادی پر کسی کو دیکھ کر نہیں اپنی استطاعت کے مطابق لباس پہنیں: ماورا کا لڑکیوں کو مشورہ
پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورا حسین نے شادی کی خواہش رکھنے والی لڑکیوں کو عروسی جوڑے کے بارے میں مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی استطاعت کے مطابق لباس پہنیں اور کسی قسم کا دباؤ نہ لیں۔
انہوں نے کہا کہ دلہن کو دوسروں کے مہنگے جوڑے دیکھ کر پریشان…
انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز دیدی
انگلینڈ کے سابق کپتانوں الیسٹر کک اور مائیکل وان نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلی کی سفارش کی ہے۔ الیسٹر کک کا کہنا ہے کہ بولنگ ٹیم چاہے تو تیس اوورز کے بعد نیا بال لے سکتی ہے تاکہ وکٹیں لینے کے زیادہ مواقع پیدا ہوں۔ مائیکل وان نے متبادل…
گزیٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن میرپور کی مرکزی تنظیم کے چارٹر آف ڈیمانڈ کی مکمل حمایت، مطالبات کی عدم…
میرپور: آزاد جموں و کشمیر گزیٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن ضلع میرپور نے مرکزی تنظیم کی جانب سے حکومت کو پیش کیے گئے 18 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے یقین دہانی کروائی ہے کہ مرکزی فیصلوں پر ضلع بھر میں من و عن عملدرآمد…
سی پیک سے گلگت بلتستان کو کیا فواہد حاصل ہورہے ہیں؟
گلگت بلتستان میں پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت تیزی سے ترقیاتی کام جاری ہیں جنہوں نے اس خطے کو تجارتی مرکز میں بدلنے کی بنیاد رکھ دی ہے، قدرتی وسائل اور اہم جغرافیائی مقام کے باعث یہ علاقہ عالمی منڈیوں سے جڑنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سی…
قومی اسمبلی میں شوگر ملز کے شیئر ہولڈرز کی تفصیلات جمع، سیاسی اور معروف شخصیات شامل
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کی سفارش پر شوگر ملز میں شیئر ہولڈرزکا ڈیٹاجمع کروا دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مختلف سیاسی اور دیگرمعروف شخصیات شوگر ملوں میں شیئرز کے…
بریکنگ نیوز چناب میں شیر شاہ کے مقام پر پانی انتہائی خطرے کے لیول سے اوپر، سدھنائی کینال میں شگاف،…
دریائے چناب میں شیرشاہ کے مقام پر پانی انتہائی خطرے کا لیول کراس کر گیا جبکہ دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی سے آنے والے پانی کے دباؤ سے شگاف پڑنے سے بڑی آبادی زیر آب آگئی۔
ملتان میں سدھنائی کینال میں ہیڈ سدھنائی سے آنے والے پانی کے دباؤ…