Browsing Category

پاکستان

معصوم شہریوں کے خون کے آخری قطرے تک کا حساب لیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ معصوم شہریوں کے خون کے آخری قطرے تک کا مکمل حساب لیا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ہماری امن کی خواہش کو کبھی بھی…

خطرہ اب بھی موجود ہےآج رات کچھ بھی ہو سکتا ہے، خواجہ آصف نے خبردار کر دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ آج رات کچھ بھی ہو سکتا ہے، خطرہ اب بھی موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی نے اپنی سیاست کیلئے پوری قوم کو جنگ کی طرف دھکیل دیا، بھارت نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی، معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔ اس…

پاک بھارت کشیدگی ، تمام اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا

پاک بھارت کشیدگی کے بعد سندھ بھر کے تمام اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام میڈیکل عملے کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ تمام اسپتالوں میں عملے کی 24 گھنٹے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی گئی…

پی ٹی اے نے پاکستان مخالف پراپیگنڈا پھیلانے پر بھارت کے 16 یوٹیوب نیوز چینلز بلاک کردیے

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان مخالف پراپیگنڈا پھیلانے پر بھارت کے 16 یوٹیوب نیوز چینلز بلاک کردیے ہیں۔ پی ٹی اے اعلامیے کے حوالے سے بتایاگیا کہ 16 یوٹیوب نیوز چینلز کے ساتھ 31 یوٹیوب ویڈیو لنکس اور 32…

بھارتی فوج کے قدم اکھڑ چکے ،پاک فوج نےایک اوربھارتی پوسٹ کو تباہ کردیا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کو ایک اور منہ توڑ جواب دیتے ہوئے منڈل سیکٹر میں سری ٹاپ پر بھارتی پوسٹ کو تباہ کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایل او سی پر بھارتی فوج کے خلاف بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں اور بھارتی…

نازک گھڑی میں حکومت اور افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی اورحمایت کا اظہار کرتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبر…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قومی یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وفاق اور افواج پاکستان کے ساتھ خیبر پختونخوا ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیر…

بھارتی فوج میں بغاوت شروع ہوچکی، سکھ فوجیوں کے فون رکھ لیے گئے، گرپتونت پنوں

سکھ فار جسٹس کے سربراہ اور خالصتان تحریک کے سینئر رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے بتایا کہ بھارتی فوج میں بغاوت شروع ہوچکی، بھارت میں سکھ فوجیوں کے فون رکھ لیے گئے…

بھارت نےمساجد اور سویلین آبادی کو نشانہ بنایا،بھارت کو سبق سکھانا ناگزیر ہے،امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بزدل دشمن بھارت نے ماضی کی طرح ایک بار پھر رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کیا ہے، مساجد اور سویلین آبادی کو بھارت نے نشانہ بنایا، بھارت کو سبق سکھانا ناگزیر ہے۔ امیر جماعت اسلامی…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو درست قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں مختصر فیصلہ سنا دیا، فیصلہ 2-5 کی اکثریت سے سنایا گیا۔آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں…

ڈرون کے ذریعے دراندازی کی ناکام کوشش،پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مارا گرایا

پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مارا گرایا۔ سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ شکرگڑھ سیکٹر میں پاکستان رینجرز نے بھارتی فوج کا ڈرون مارا گیا،ڈرون کے ذریعے دراندازی کی ناکام کوشش صبح کے وقت کی گئی ،سکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاک فوج دشمن کی…

بھارتی حملے سے متعلق سلامتی کونسل کو آگاہ کردیا، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں،پاکستان

پاکستان نے بھارتی فوج کے بزدلانہ حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا۔ بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقوں کوٹلی، مظفر آباد اور باغ کے علاوہ مریدکے اور احمد پور…

پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے،بھارت کے حملوں پر پاکستان کا جواب ذمہ دارانہ اور دلیرانہ، افضل بٹ

اسلام آباد: معروف صحافی  افضل بٹ نے حالیہ بھارتی جارحیت کے تناظر میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایک ذمہ دار اور بہادر ریاست ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے دشمن کی اشتعال انگیزیوں کا مؤثر جواب دیا ہے، جبکہ بھارت نے جان بوجھ کر پاکستان اور آزاد کشمیر میں…