Browsing Category

پاکستان

آسٹریلوی کرکٹر پریکٹس سیشن کے دوران گردن پر گیند لگنے سے ہلاک

میلبرن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 17 سالہ کرکٹر بین آسٹن پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق واقعہ میلبرن ایسٹ میں پیش آیا، جب پریکٹس کے دوران بین آسٹن کی گردن پر بال تھروئنگ ڈیوائس سے…

نجی ائیرلائن کا انوکھا کارنامہ، جہاز میں سیٹوں سے زائد 2 مسافر سوار کر دیئے

کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی انتظامی غفلت کے باعث حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز میں سیٹوں سے دو زائد مسافروں کو سوار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، پرواز کے کپتان نے مسافروں کی گنتی میں فرق محسوس ہونے…

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافے کی توقع ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 38 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں دو روپے 34 پیسے،…

بلوچستان: آسمان پر رنگ برنگ روشنیاں ، ہائیپر میزائل کا تجربہ یا کچھ اور

گزشتہ روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فجر کے وقت آسمان پر رنگ برنگی روشنیوں کا ایک حسین نظارہ دیکھنے میں آیا، جس نے شہریوں کو حیرت اور تجسس میں مبتلا کر دیا۔ کوئٹہ، ہرنائی اور اردگرد کے علاقوں میں دیکھے گئے اس مظہر کی تصاویر سوشل میڈیا پر…

مِلکی وے کہکشاں کی حیران کر دینے والی نئی تصویر جاری

ماہرین فلکیات نے ہماری کہکشاں ملکی وے کی ایک حیرت انگیز اور بے مثال نئی تصویر جاری کی ہے جو کہکشاں کی ساخت اور تفصیلات کو پہلے سے کہیں زیادہ واضح انداز میں پیش کرتی ہے۔ یہ تصویر 18 ماہ کے عرصے میں تیار کی گئی جس کے دوران 40 ہزار گھنٹے سے…

پنجاب، ترقیاتی منصوبوں کیلئے 36 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری

پنجاب حکومت نے صوبے کی ترقی کے لیے 36 ارب روپے کے نئے منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کے مطابق چیئرمین ڈاکٹر نعیم رؤف کی زیر صدارت صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 39 ویں اجلاس میں مختلف شعبوں کے منصوبے منظور کیے…

اداکارہ مایہ علی فلم “خان تمھارا” میں نئے روپ میں

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی اپنی نئی فلم “خان تمھارا” میں ایک منفرد کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ ہم فلمز کے بینر تلے بننے والی اس فلم میں مایا علی مرکزی کردار نرگس کے طور پر نظر آئیں گی۔ وزیراعظم آزادکشمیرکیخلاف تحریک عدم…

سعودی عرب : نجی ملازمتوں کے معاہدوں کی قویٰ اور نجز پرڈیجیٹل تصدیق لازمی قرار

سعودی عرب نے نجی شعبے میں ملازمت کے تمام معاہدوں کے لیے ایک نیا ڈیجیٹل تصدیق شدہ نظام متعارف کرایا ہے، جس کے تحت اب ہر روزگار کا معاہدہ قویٰ اور نجز پلیٹ فارمز پر رجسٹر اور تصدیق شدہ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ یہ اقدام مملکت کے جاری مزدور…

دہشت گردوں کا جعفر ایکسپریس پر راکٹوں سے حملہ، فائرنگ

ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے نوتال میں جعفر ایکسپریس پر مسلح افراد نے فائرنگ کی اور چار راکٹ داغے، تاہم فورسز کی بروقت جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔ فائرنگ اور راکٹ حملے کے نتیجے میں ٹرین کی کچھ بوگیوں کو نقصان پہنچا مگر خوش قسمتی سے…

خیبرپختونخوا؛ حکومت اور اپوزیشن صوبے میں قیام امن کیلئے ایک پیج پر

خیبر پختونخوا کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے صوبے میں امن کے قیام کے لیے متعلقہ اداروں سے تفصیلی بریفنگ لینے اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کیا ہے۔ پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی…

سیاست یا مذہب کی آڑ میں انتہاپسندی اور راستے بندکرنا قبول نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعظم پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نبیِ کریم ﷺ کے ساتھ عشق کا دعویٰ کرنے والے بعض افراد بندوق اٹھا کر تشدد کا راستہ اختیار کر لیتے ہیں، اور سیاست یا مذہب کے پردے تلے انتہاپسندی، راستے بند کرنا، لوگوں کی جان و مال کو خطرے میں ڈالنا یا…

عمران خان کی بہن کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ دونوں بلاک کر دیئے گئے

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی کی بہن علیمہ خان کے مسلسل عدم تعاون پر ان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے متعدد بار انہیں طلب کیا، مگر وہ پیش نہ ہوئیں، جس پر ان کے وارنٹ گرفتاری بھی کئی بار نکالے…