Browsing Category
پاکستان
فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد سرغنہ سمیت 15 خوارج ہلاک
سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران پندرہ خوارج کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پندرہ اور سولہ نومبر کو سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں کیں، آپریشن…
28ویں ترمیم کب آرہی ہے؟ وزیرمملکت نے بتا دیا
وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اٹھائیسویں ترمیم اپریل سے پہلے آئے گی اور اس کا براہ راست تعلق بجٹ سے ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اتفاق رائے پیدا کر کے ہی اٹھائیسویں ترمیم سامنے لائیں گے، این ایف سی اور آرٹیکل 140-A سمیت…
27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف اپوزیشن کا شاہراہ دستور پر احتجاج
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج کیا۔
اپوزیشن اتحاد نے پارلیمنٹ ہاؤس سے مارچ کرتے ہوئے سپریم کورٹ تک احتجاجی مارچ کی کوشش کی تاہم پولیس نے آگے جانے سے روک دیا۔…
متحدہ عرب امارات، یکم اور 2 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر حکومت نے یکم اور دو دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر دو دن سرکاری سطح پر عام تعطیل ہو گی، اس موقع پر وفاقی وزارتوں کے دفاتر اور…
27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو
ستائیسویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی۔
سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کردیا، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے جسٹس…
راولپنڈی میں موسمِ سرما کی وجہ سے ڈینگی کا زور ٹوٹنے لگا
راولپنڈی میں درجہ حرارت میں کمی نے ڈینگی کی سرگرمیوں کو محدود کرنا شروع کر دیا ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں موسم سرما کے نتیجے میں ڈینگی کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے دس کیسز رپورٹ ہوئے…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیل کے حوالے سے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں اہم سماعت ہوئی۔
انسٹاگرام پر ایچ ڈی آر ویڈیوز کو بہتر بنانے کیلئے نئی سہولت متعارف
جسٹس اعجاز انور اور جسٹس…
بچوں کیخلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں اور انہیں جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔
انسٹاگرام پر ایچ ڈی آر ویڈیوز کو بہتر بنانے کیلئے نئی سہولت متعارف
وزیراعلیٰ مریم نواز نے بچوں کے جنسی…
بنوں میں پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکا
بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کے قریب دوہ غوڑا پل پر خودکش دھماکا ہوا ہے، حملہ آور نے ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
پانچ بچوں کی ماں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار نے تھانے سے چند قدم کے…
کراچی پورٹ پر عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے، وزیر بحری امور
وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بنکرنگ کے لیے تاریخ کا پہلا لائسنس جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کراچی پورٹ پر عالمی معیار کی بنکرنگ سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔
وزیرِ بحری امور کے مطابق متعدد بین…
پانچ بچوں کی ماں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
سرائے مغل میں پانچ بچوں کی ماں نے بیماری سے تنگ آ کر ہیڈ بلوکی نہر میں چھلانگ لگا دی۔
الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق پینتالیس سالہ ام کلثوم کو مقامی افراد اور ریسکیو 1122 کی ٹیم نے نہر…
2050 تک پاکستان خطرناک ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار رہے گا: امریکی ماحولیاتی ماہرین کا انکشاف
امریکہ کے معروف ماحولیاتی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ 2050 تک پاکستان خطرناک ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار ہوتا رہے گا۔
ڈاکٹر ارم ستار نے کہا کہ 2050 تک ہمیں مزید سیلاب کا سامنا کرنا پڑے گا اور اس کے علاوہ خشک سالی کا بھی سامنا کرنا پڑے گا۔…